تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنّگا" کے متعقلہ نتائج

پَنّگا

بے ڈھن٘گا، بے طور، بے ہن٘گم، لن٘گڑا، معذور، ٹیڑھی ٹان٘گوں والا، ٹان٘گوں سے معذور

پُنگا

ایک قسم کی ڈھیلی سلوار

پِنگا

(جراحی) وہ شخص جس کی پنڈلیوں کی نلیاں (ہڈیاں) پیدائشی ٹیڑھی ہوں ، پھین٘گڑا .

پَنْگا لینا

involve oneself in a quarrel

پَنگار

رک : پنگورا

پِنگاس

مچھلی کی ایک قسم ، لاط : Pimelodius pangasius ؛ جنگلی قبائل کی قسم کا سردار ؛ گان٘و کا مکھیا یا مالک

پِنگانا

جُھلانا (جھولے وغیرہ میں).

دُھر پَنگا

جُھوٹی بات ، بے اصل ، بے حقیقت ، پوچ .

پِنگایَت

چارپائی کے جھلنگے کو تاننے والی رسی جو مائیں اور سیروے کے درمیان ڈال کر کھین٘چ دی جاتی ہے، ادوان

کھاری پِنگا

(کاشت کاری) کسی قدر کھریاتا پانی جو ذائقے میں اچھا اور پودوں کے لیے مفید ہو.

پَھنگا

ٹڈا

پونگا

بانس، بانس کی پوری

پَنگی

پن٘گا (رک) کی تانیث ، ٹیڑھی ٹان٘گ

پَنگو

deformed, lame, crippled

پَنگُ

رک : پَن٘گو ( = لنگڑا ، لولا وغیرہ )

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنّگا کے معانیدیکھیے

پَنّگا

pa.ngaa•पंगा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: دباغت

  • Roman
  • Urdu

پَنّگا کے اردو معانی

صفت

  • بے ڈھن٘گا، بے طور، بے ہن٘گم، لن٘گڑا، معذور، ٹیڑھی ٹان٘گوں والا، ٹان٘گوں سے معذور
  • (مجازاً) معاملے میں کوئی جھول یا پابندی

اسم، مذکر

  • (دباغت) آن٘ت کی جھلیوں کو صاف کرنے کا مسالا، جو آک کے درخت کے دودھ سے بنایا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of pa.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • beDhangaa, be taur, be hangam, lang.Daa, maazuur, Te.Dhii Taango.n vaala, Taango.n se maazuur
  • (majaazan) mu.aamle me.n ko.ii jhuul ya paabandii
  • (dabbaaGat) aant kii jhilliyo.n ko saaf karne ka masaala, jo aak ke daraKht ke duudh se banaayaa jaataa hai

पंगा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = पंगु
  • पंगा1 (सं.)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो व्यक्तियों का आपसी झगड़ा
  • शत्रुता; दुश्मनी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنّگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنّگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone