تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pinch" کے متعقلہ نتائج

pinch

چُرانا

پِنْچی

چھوٹی گیڑی جسے گیڑیوں کے کھیل میں فریق مخالف اپنی ونچو کی ضرب سے پالے کے پار پہن٘چاتا ہے

pinched

چٹکی

pincher

چُٹکی لینے والا

pinching

چٹکی

pinchcock

چُٹکی

pinchbeck

تانبے اور جست کا ملاؤ

پانچ

چار سے ایک زیادہ، گنتی میں چار اور ایک

پِنْچُول

چراغ کی بتی.

پَنْچ

صلاح کار، مشیر

پِن٘چے کاری

رک : پِچّی کاری (مجازاً) صاحب عزم.

پینچ

variant of Pech, revolution; involution; convolution, twist, coil; plait, fold.

پَنْچوں

رک : پنچ جس کی یہ جمع اور تراکیب میں مستعمل ہے.

پَنْچ لَڑا

a necklace of five strings

پَنچ بَنْدھ

ایک جرمانہ جو کھوئی ہوئی مسروقہ اشیا کی قیمت کا پان٘چواں حصہ ہوتا ہے.

پَنچ شاخ

پانچ شاخوں والا

پَنچ شَبْد

رک : پنچ نوبت ؛ پان٘چ ساز.

پَنچ بَھدْرا

چٹنی یا مسالا جس میں پان٘چ اچھے اجزا شامل ہوں ؛ پنچ کلیان گھوڑا جس پر پانچ مسعود نشان ہوں (چھاتی ، پیٹھ ، چہرہ اور دونوں پہلووں پر) ؛ طب میں ایک دوا جس میں سون٘ٹھ پت پاپڑا موتھا چرائتہ اور گلو شامل ہیں.

پَنچ شاخَہ

ہاتھ

پَنچ کوشی

پانچ کوس کا فاصلہ

پَنچ اِنْدْری

حواس خمسہ.

پانچ بَڑے

دنیا کی پان٘چ بڑی طاقتیں یعنی ریاستہاے متحدہ امریکہ برطانیہ ، روس ، چین اور فرانس.

پَنْچ اِنْدْرِیا

the five sense organs, viz. the eye, the ear, the nose, the tongue, and the skin

پَنچ مانش

پان٘چواں حصہ

پَنچ لَوَن

' पंच क्षारगण '

پانچ وَقت

(فقہ) فجر، ظہر، عصر، مغرب اور عشا کی (فرض) نمازوں کے اوقات

پَنْچھی

پرندہ، چڑیا

پَنْچ شَر

پانچ تیروں والا

پَنچ لَکْشَن

پرانوں کا لقب.

پانچ مِیر چَودَہ خانْوادے

صوفیا اور فقرا کے روحانی خاندان جن کا سلسلہ حضرت علیؑ سے ملتا ہے (پان٘چ میر : حضرت علیؑ ، حضرت حسنؑ ، حضرت حسینؑ ، حضرت حسن بصریؓ اور حضرت کمیلؓ بن زیاد ہیں ، چودہ خانوادے : عیافیان ، دھمیان ، بہیریان ، زیدیان ، جیبیان ، عجمیان ، طیفوریان ، کوفیان ، سقطیان ، جنیدیان ، گاذرونیان ، طوسیان ،سہروردیان ، چشتیان)

پَنچ لونا

जिसमें पाँच प्रकार के नमक पड़े या मिले हों

پَنچ کَھنا

پانچ منزل یا پانچ درجے کا (مکان وغیرہ)

پَنچ پولْیا

بڑا اور کشادہ (پانچ دروازوں والا گھر)

پَنچ لوہا

ایک مرکب دھات جو پان٘چ دھاتوں (تان٘بہ ، سیسہ ، جست ، لوہا اور ران٘گ) سے بنائی جاتی ہے.

پَنچ ماسَہ

کوئل

پَنچ مَحَلّا

پان٘چ منزلوں والا ، پان٘چ منزلہ (مکان)

پَنچ مِل خُدا مِل

رک : پنچ مل خدا خدا مل پنچ.

پانچ دِن

قلیل مدت ، تھوڑا عرصہ.

پَنچ نَکھی

پیڑوں پر رہنے والی بڑی چھپکلی ، گوہ.

پَنچ سُونا

گھر کی پانچ چیزیں (چولھا سل بٹہ ہاون دستہ جھاڑو لٹیا) جن سے حادثاتی طور پر نقصان جان ہو سکتا ہے

پَنچ کوسی

پانچ کوس کا فاصلہ

پَن٘چ رَسی

پان٘چ دھاتوں کا مرکب.

پَنْچ کونْیا

having five angles, a pentagon

پَنچ تَپا

وہ سادھو جو گرم موسم میں پان٘چ آگوں کے درمیان بیٹھ کر تپسیا کرے

پَنچ پِیرا

وہ شخص جو ہر مذہب میں شریک ہو.

پَنْچ پاتْر

چھوٹا سا گلاس جو اغلباً پانچ دھاتوں کی ترکیب سے بنتا ہے اور پوجا پاٹ میں استعمال کیا جاتا ہے

پانچ ہَزاری

رک : پنجہزاری.

پانچ جُوتے زِیادَہ

(برائی میں) مقابلۃََ زیادہ.

پانچ مَہِینے بِیاہ کو بِیتے پیٹ کہاں سے لائی

غیرمنطقی یا بے قاعدہ بات پر ٹوکنے کے لیے مستعمل ہے

پَنچ پِیر

مسلمانوں کے پان٘چ پیر ، لاہور میں ایک پرانا مقبرہ ہے جو پنچ پیروں کا مقبرہ کہلاتا ہے (انھیں ہندو بھی پوجتے ہیں)

پان٘چ مَہِینے بِیاہ کے بِیتے پیٹ کہاں سے لائی

غیرمنطقی یا بے قاعدہ بات پر ٹوکنے کے لیے مستعمل ہے

پنچ مل خدا، خدا مل پنچ

چار لوگوں کی صلاح سے کام لینا گویا خدا کی مرضی سے کام کرنا ہے، پنچایت کا فیصلہ خدا کا فیصلہ ہے

پَنچ فَیصْلَہ

وہ فیصلہ جو پنچوں نے (مقررہ پنچایت میں) کیا ہو، پنچایتی فیصلہ

پَنچ جَنی

پانچ آدمیوں کی مجلس.

paunch

punch

چھیدْنا

پَنْچ گُنا

fivefold

پَنچ گِراس

پان٘چ لقمے.

پَنْچ رَنْگ

جس میں مختلف رنگ ہو، پانچ رنگ کا، بہت سے رنگوں کا، رنگ برنگا، پچ رنگا

پانچ بالاں کے تَئِیں پَچِیس کَنگی

ذرا سے کام کے لئے بڑا اہتمام.

pinch کے لیے اردو الفاظ

pinch

pɪntʃ

pinch کے اردو معانی

  • چُرانا
  • چُٹْکی بَھرنا
  • مار لینا
  • چُبھَن
  • چُٹْکی
  • خَلِش

pinch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • चुराना
  • चुटकी भरना
  • मार लेना
  • चुभन
  • चुटकी
  • ख़लिश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pinch)

نام

ای-میل

تبصرہ

pinch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone