تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pillow" کے متعقلہ نتائج

pillow

بالِش

pillow case

تکیہ غلاف

pillowed

تکیہ

پَلاو

پولا مام کا درخت جس کے ریشوں سے رسے بنتے ہیں.

پِلْوَہ

رک: پَلّا (۲).

پِلاوا

ایک حصہ سمنٹ دو حصے ریت کا مرکب.

پہلواں

کشتی لڑنے والا، کشتی کے فن سے واقف، بہادر، دلیر، جنگجو، توانا، طاقت وار

پالْوا

پالا ہوا (جانور یا پرند).

پَہْلُوی

پہلودار، پہل دار؛ جانبی، بغلی .

پَلْوا

(ٹوکری سازی) رک: پلا معنی نمبر ۷ جس کا یہ اسم تصغیر ہے.

پَھیلاوا

رک : پھیلاو

پیلْوا

پیسوں کا ایک کھیل ،جس میں دو یا زیادہ بچے کھلی جگہ میں بیٹھتے ہیں ہر بچہ ایک ایک پیسہ نکال کر ایک دوسرے سے پان٘چ چھ فٹ کے فاصلے پر سیدھ زمین پر رکھ دیتا ہے پھر سب آپس میں کہتے ہیں پلالو جس کو پلانا ہو اس کے بعد کوئی ایک بچہ اپنا پیسا لائن میں سے اٹھا لیتا ہے اور لائن میں رکھے ہوے کسی پیسے پر اپنا پیسا مارتا ہے اگر نشانہ ٹھیک بیٹھے یا پیسا نشانے سے ایک بالشت کے فاصلے تک پہن٘ج جاے تو پیھن٘کنے والا بچہ رکھے ہوے پیسے کو جیت لیتا ہے اگر نشانہ غلط ہوجائے یا پھین٘کا ہوا پیسا ایک بالشت سے زیادہ دور رہے تو پھین٘کے والا بچہ اپنا پیسا ہار جاتا ہے اور جس کے پیسے کو نشانہ بنایا تھا وہ جیت جاتا ہے.

پَہْلَوی

ایران کی قدیم زبان: ایران کی سات زبانوں میں سے ایک زبان جو اشکانیوں اور ساسانیوں کے عہد میں رائج ربی

پَلْوَیّا

پالنے والا، پرورش کرنے والا، جو پال پوس کر بڑا کرے.

پُھلاوا

عورتوں کے بالوں کو گونْدھنے کی ڈوری جس میں پھند نے (یا پھول) لگے ہوتے ہیں

pillow کے لیے اردو الفاظ

pillow

ˈpɪl.əʊ

pillow کے اردو معانی

  • تکیہ
  • ٹیکن
  • بالش، گیندوا
  • سونے یا آرام کرنے کے دوران سر کو سہارا دینے کے لیے تکیہ، بالخصوص ایک تھیلا یا غلاف جو پروں، روئی، اسفنج، ربڑ یا کسی دوسرے نرم مواد سے بھرا ہوتا ہے
  • ایک سجاوٹی تکیہ
  • ایک تکیہ یا گرا جیسے وہ تکیہ جس پر تکیے کا فیتہ ٹکا ہوا ہو
  • ایک سہارا دینے والا ٹکڑا یا حصہ، جیسے وہ بلاک جس پر جہاز کے ایک شہتیر کا اندرونی سرا سہارا لیتا ہے

pillow के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तकिया
  • टेकन
  • बालिश, गेंदवा
  • सोने या आराम करने के दौरान सर को सहारा देने के लिए तकिया, बिलख़सूस एक थैला या ग़लाफ़ जो परों, रवी, इस्फ़ंज, रबड़ या किसी दूसरे नरम मवाद से भरा होता है
  • एक सजावटी तकिया
  • एक तकिया या गिरा जैसे वो तकिया जिस पर तकीए का फ़ीता टिका हुआ हो
  • एक सहारा देने वाला टुकड़ा या हिस्सा, जैसे वो बलॉक जिस पर जहाज़ के एक शहतीर का अंदरूनी सिरा सहारा लेता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pillow)

نام

ای-میل

تبصرہ

pillow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone