تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِلا پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پِلا پَڑْنا

حملہ آور ہونا ، زیادہ تعداد میں جمع ہونا .

پِل پَڑْنا

پوری طاقت یا دھیان سے دفعۃً کسی کام کی طرف متوجہ ہو جانا، پورا زور لگا کے گھس پڑنا، کسی کام کی تکمیل میں لگ جانا

پالا پَڑْنا

کہر پڑنا، برف باری ہونا، نہایت ٹھر ہونا

پِیلا پَڑنا

(خشکی یا کسی بیماری کے سبب سے) پودوں کا خشک ہوجانا ، زرد ہوجانا ، مرجھا جانا ، کملا جانا .

پَلّے پَڑنا

ملنا، حاصل ہونا، حصے میں آنا، ہاتھ لگنا، وصول ہونا، بس میں آنا

پُھلّا پَڑْنا

آنکھ میں ٹینْٹ ہو جانا، پھلی پڑ جانا

پال پَڑْنا

پھلوں کو پختہ کرنے کے لیے بھوسے وغیرہ میں رکھ دیا جانا.

پَلّا بھاری پَڑْنا رَہْنا

رک : پلہ بھاری ہونا.

پُھول پَڑْنا

شرارہ گرنا ، آگ لگنا .

پَھیلا پَڑنا

بیتاب و بیقرار ہونا ، گرا پڑنا، بچھا جانا، بے حد خواہش مند ہونا

پالے پَڑْنا

پلے بندھ جانا، ذمہ ہو جانا، سر پڑنا، واسطہ ہونا.

پَھیل پَڑْنا

بے تکلف ہونا، دھرنا، طمع کرنا، زیادہ مان٘گنا، حد سے بڑھنا

پُھول پَڑھانا

پھول پر (محبت نفرت وغیرہ کے) عمل کا دم کرانا ؛ سوم کی فاتحہ پڑھانا .

پٹا پڑنا

کثرت سے ہونا، کسی چیز کی ریل پیل ہونا

پَلَٹ پَڑْنا

۱. اچانک پلٹ کر حملہ کرنا، جاتے جاتے لوٹ آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِلا پَڑْنا کے معانیدیکھیے

پِلا پَڑْنا

pilaa pa.Dnaa•पिला पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پِلا پَڑْنا کے اردو معانی

  • حملہ آور ہونا ، زیادہ تعداد میں جمع ہونا .
  • مائل ہونا ، گرویدہ ہونا .
  • ٹوٹ کر آنا یا پہن٘چنا.

Urdu meaning of pilaa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hamla aavar honaa, zyaadaa taadaad me.n jamaa honaa
  • maa.il honaa, garviidaa honaa
  • TuuT kar aanaa ya pahunchnaa

पिला पड़ना के हिंदी अर्थ

  • टूट कर आना या पहुंचना
  • माइल होना, गरवीदा होना
  • हमला आवर होना, ज़्यादा तादाद में जमा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِلا پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِلا پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone