تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھول پَڑْنا

شرارہ گرنا ، آگ لگنا .

پَھیل پَڑْنا

بے تکلف ہونا، دھرنا، طمع کرنا، زیادہ مان٘گنا، حد سے بڑھنا

پُھوٹ پَڑْنا

پھٹنا ، شق ہونا ، کھلنا .

پُھٹَوَّل پَڑْنا

رک : پھٹا پڑنا .

پال پَڑْنا

پھلوں کو پختہ کرنے کے لیے بھوسے وغیرہ میں رکھ دیا جانا.

پَھسَل پڑنا

۔گِرپڑنا۔ (مجازاً) فریفتہ ہوجانا۔ کسی چیز پر مائل ہوجانا۔ ؎

پِھسَل پَڑنا

be infatuated with someone

پُھول پِیْنا

شراب پینا، بادہ نوشی کرنا

پَھیلا پَڑنا

بیتاب و بیقرار ہونا ، گرا پڑنا، بچھا جانا، بے حد خواہش مند ہونا

پِلا پَڑْنا

حملہ آور ہونا ، زیادہ تعداد میں جمع ہونا .

پِل پَڑْنا

پوری طاقت یا دھیان سے دفعۃً کسی کام کی طرف متوجہ ہو جانا، پورا زور لگا کے گھس پڑنا، کسی کام کی تکمیل میں لگ جانا

پالے پَڑْنا

پلے بندھ جانا، ذمہ ہو جانا، سر پڑنا، واسطہ ہونا.

پالا پَڑْنا

کہر پڑنا، برف باری ہونا، نہایت ٹھر ہونا

پِیلا پَڑنا

(خشکی یا کسی بیماری کے سبب سے) پودوں کا خشک ہوجانا ، زرد ہوجانا ، مرجھا جانا ، کملا جانا .

پَلّے پَڑنا

ملنا، حاصل ہونا، حصے میں آنا، ہاتھ لگنا، وصول ہونا، بس میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول پَڑْنا کے معانیدیکھیے

پُھول پَڑْنا

phuul pa.Dnaa•फूल पड़ना

محاورہ

مادہ: پُھول

  • Roman
  • Urdu

پُھول پَڑْنا کے اردو معانی

  • شرارہ گرنا ، آگ لگنا .
  • آن٘کھ میں پُھلّی ہونا .
  • (جسم پر) برص کے دھّبے نمایاں ہونا ، سفید سفید دھنے پڑنا ، داغ پڑنا .
  • پانی کا کھولنے کے قریب ہونا ، جوش آنے سے پہلے سنسناہٹ کے ساتھ چھوٹی چھوٹی بند کیاں نمودار ہونا .
  • ۔۱۔آگ کا پتنگا پڑنا۔ شرارہ گرنا۔ ؎ ۲۔ سفید سفید دھبّے پڑنا۔ داغ پڑنا۔

Urdu meaning of phuul pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sharaara girnaa, aag lagnaa
  • aankh me.n phullii honaa
  • (jism par) baras ke ddhাbe numaayaa.n honaa, safaid safaid dhanya pa.Dnaa, daaG pa.Dnaa
  • paanii ka kholne ke qariib honaa, josh aane se pahle sansanaahaT ke saath chhoTii chhoTii band kayaa.n namuudaar honaa
  • ۔۱۔aag aag ka patangaa pa.Dnaa। sharaara girnaa। २। safaid safaid dhabbe pa.Dnaa। daaG pa.Dnaa

English meaning of phuul pa.Dnaa

  • sparks to fall (from a burning building), fire to break out

फूल पड़ना के हिंदी अर्थ

  • आंख में फुल्ली होना
  • (जिस्म पर) बरस के द्ध्াबे नुमायां होना, सफ़ैद सफ़ैद धन्य पड़ना, दाग़ पड़ना
  • ۔۱۔आग आग का पतंगा पड़ना। शरारा गिरना। २। सफ़ैद सफ़ैद धब्बे पड़ना। दाग़ पड़ना
  • पानी का खोलने के क़रीब होना, जोश आने से पहले सनसनाहट के साथ छोटी छोटी बंद कयां नमूदार होना
  • शरारा गिरना, आग लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone