تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچُکِیا" کے متعقلہ نتائج

پِچُکِیا

چھوٹی پچکاری

پِچُکّا

پچکاری، گول گپا

پِچْکا

بڑی پچکاری

پَچْکھا

پان٘چ منحوس ستاروں کا قران .

پَچْھیا

پچھم کی طرف سے چلنے والی ہوا ، پچھوائی.

پِڑْکِیا

ایک قسم کا پکوان ، گھجیا.

پِچْرِیا

ایک قسم کا چھوٹا کولھو جس کی کوٹھی چھوٹی ہوتی ہے

پِلَکِیا

پیلا پن لیے خاکی رن٘گ کی ایک چھوٹی چڑیا جو جاڑے کے دنوں میں پنجاب سے آسام تک دکھائی دیتی ہے یہ چٹانوں کے نیچے بچے دیتی ہے

پُچَھیّا

پوچھنے والا شخص، خبر لینے والا آدمی، دھیان رکھنے والا، خیال اور رکھنے والا

پَچَنِیَّہ

پکائے جانے کے قابل ، قابل ہضم .

پَچُوکا

پچکاری

پَھکْیا

رک : بھکیا ؛ فال .

پُچِھیا

دن٘بہ، مین٘ڈھا

پَرَکِیا

دوسرے کی عورت یا بیوی.

پِچِّھکا

مور کی دم کے پروں کا گٹھا، مورچھل، چنور، چامر، پون کی چنوری جو سادھو اپنے پاس رکھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچُکِیا کے معانیدیکھیے

پِچُکِیا

pichukiyaa•पिचुकिया

اصل: ہندی

وزن : 1112

  • Roman
  • Urdu

پِچُکِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی پچکاری
  • وہ گجھیا جس میں صرف گڑ اور سون٘ٹھ بھری جاتی ہے، ایک قسم کا پکوان ہے جو ہولی وغیرہ پر خاص طور سے بنتا ہے

Urdu meaning of pichukiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii pichkaarii
  • vo gujhiyaa jis me.n sirf ga.D aur saunTh bharii jaatii hai, ek kism ka pakvaan hai jo holii vaGaira par khaastaur se bantaa hai

English meaning of pichukiyaa

Noun, Feminine

  • a sweet dish
  • a small squirt-gun

पिचुकिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी पिचकारी
  • वह गुझिया (पकवान) जिसमें केवल गुड़ और सोंठ भरी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچُکِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچُکِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone