تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچْھیا" کے متعقلہ نتائج

پَچْھیا

پچھم کی طرف سے چلنے والی ہوا ، پچھوائی.

پُچَھیّا

پوچھنے والا شخص، خبر لینے والا آدمی، دھیان رکھنے والا، خیال اور رکھنے والا

پُچِھیا

دن٘بہ، مین٘ڈھا

پَچْھیاو

رک : پچھیا.

پَچَھیّاں

پچھاں کا رہنے والا ، پچھم (مغربی علاقے) کا باشندہ.

پَچِھیاؤ

۔ (س) (لکھنؤ) مذکر۔ پچھوا ہوا۔

پَچھیو

رک : پیچھے

پَچّھی

طرف دار، مددگار

پچھوا

رک : پچھایا.

پِچھیں

پیچھے

پِچھا

اُبلے ہوئے چاول یا دوسرے کسی اناج کی پیچ، مان٘ڑ، سیمل کے درخت کا گون٘د، سان٘پ کی وہ رال، جس میں زہر شامل ہوتا ہے، گروہ، ان٘بوہ، مجمع، ڈھیر، خول، غلاف، پوشش، چھالیا، سپاری، فوفل، لاط : Arecanut، موز، بڑے قسم کا کیلا، لاط : Musa sapientum، شیشم کا درخت، لاط : Dalbergia sisu، زرہ بکتر، گھوڑے کے پاؤں کی ایک بیماری، پچھل پاد، قطار، صف، سلسلہ، پنڈلی، آکاش بیل، لاط : Cuscuta reflexa or cassyta filiformis نارن٘گی کا پیڑ، مکو کا پیڑ، نرمل، لاط : Strychoos potatorum

پِچھایا

۱. رک : پچھاوا .

پُچْھوَیّا

پوچھن ہارا، پوچھنے والا

پَچَّھی

پچھم (رک) کا رہنے والا ؛ مغربی

پُچّھی

(حرف معیت) فی پون٘چھ، یعنی ہر مویشی پر لگایا جانے والا ایک محصول

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچْھیا کے معانیدیکھیے

پَچْھیا

pachhyaa•पछया

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَچْھیا کے اردو معانی

 

  • پچھم کی طرف سے چلنے والی ہوا ، پچھوائی.

Urdu meaning of pachhyaa

  • Roman
  • Urdu

  • pachchhim kii taraf se chalne vaalii hu.a, pichhvaa.ii

पछया के हिंदी अर्थ

 

  • पच्छिम की तरफ़ से चलने वाली हुआ, पछुवाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچْھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچْھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone