تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَکِیا" کے متعقلہ نتائج

پَرَکِیا

دوسرے کی عورت یا بیوی.

پَرَکھیا

کھوٹا، کھرا پرکھنے والا، پرکھنے والا، جانچنے والا، صرّاف

پُرْکھا

باپ دادا، پرکھے، اسلاف

پَرْکی

ایک خاردار درخت جو بیری سے مشابہ ہوتا ہے اور جن٘گل اور پہاڑوں میں پیدا ہوتا ہے، اس کے پتے بھی بیری کے پتوں سے مشابہ مگر کسی قدر لمبے اور بے کنگرہ، پھول مکو کے پھول کی طرح اور پھل مکو کے پھل سے کسی قدر بڑا ہوتا ہے. خام سبز اور کسی قدر ترش اور پکنے کے بعد سیاہ اور شیریں ہوجاتا ہے، جاڑوں میں پک جاتا ہے، دوسرے درجے میں سرد و خشک ہے.

پِرْکی

پھنسی، پھوڑا

پَرِکھا

کھائی، خندق، نالی

پَرِیا

दक्षिण भारत की एक प्राचीन अछूत या अस्पृश्य जाति

پَرْکھی

۱. ( غلّہ فروشی ) اناج کے سربند تھیلے میں سے نمونہ نکالنے کا آلہ جسے’دیکھا پرکھی‘ بھی کہتے ہیں.

پَرایَہ

رک : پرایا.

پَرایا

بیگانہ، اجنبی، غیر، مونث کے لئے پرائی

پَرَکھ

معیار، آزمائش، تجربہ، جانچ، معائنہ

پُرْکَھئی

موروثی خلیے.

پُرْوَیّا

مشرق کی سمت سے چلنے والی ہوا، پروا، پروائی

پَرْکھائی

جان٘چ، تمیز، پرکھ، سکّہ وغیرہ جان٘چنے کی اُجرت

پِرِیا

پری (رک) کی تانیث ؛ محبوبہ ، معشوقہ ؛ بیوی ، چہیتی ؛ آشنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَکِیا کے معانیدیکھیے

پَرَکِیا

parakiyaa•परकिया

اصل: سنسکرت

وزن : 1112

  • Roman
  • Urdu

پَرَکِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوسرے کی عورت یا بیوی.
  • عورتوں کی اقسام ثلثہ (سِویّا، پَرِْکیا اور سامانیا) میں سے دوسری قسم جو غیروں سے بڑے تجربے کے بعد دوستی کرتی ہے.

Urdu meaning of parakiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • duusre kii aurat ya biivii
  • aurto.n kii iqsaam salsaa (siviiXyaa, pari॒kaya aur saamaanya) me.n se duusrii kism jo Gairo.n se ba.De tajurbe ke baad dostii kartii hai

English meaning of parakiyaa

Noun, Feminine

  • (according to ancient beliefs) a kind of women who is reluctant to make friends with
  • wife or mistress of another

परकिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह (विवाहिता) नायिका जो गुप्त रूप से परपुरुष से प्यार करती है, (काव्यशास्त्र) नायिका का एक भेद
  • दूसरे की औरत या पत्नी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَکِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَکِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone