تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھونسْڑا" کے متعقلہ نتائج

پُھونسْڑا

رک : پھوسڑا۔

پُھونسْڑے

پھون٘سڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت۔

پُھونچْڑا

۔(ھ) لکھنؤ۔ دیکھو پھوٗسڑا۔

پُھونسْڑے اُڑْنا

تس یا ریشے نکل آنا۔

پُھنسْڑی

رک : پُھنسی

پُھوسڑا

ریشے ابریشم، لکڑی کاغذ وغیرہ کے کپڑے کے وہ ریشے جو دھاگے کی بٹ کھل جانے سے سرے پر نکل آتے ہیں۔ ان میں سے ہرایک کو پھوسڑا کہتے ہیں

پَھنسْڑی

بندھن ، پھندا

پُھوسْڑا

پھل کے اوپر کا باریک بال

پھانسْنا پُھونسْنا

رک: پھان٘سنا.

پُھوسْڑا دینا

قلم لکڑی کاغذ یا کپڑے وغیرہ کا ریشہ نکل آنا .

پَھنسنا

الجھنا ، اٹکنا ، مستغرق ہونا .

پُھونکْنا

زور کے ساتھ منھ سے ہوا خارج کرنا

پُھونکا

پھون٘کنا سے تراکیب میں مستعمل، زور کے ساتھ من٘ھ سے ہوا خارج کرنا، دم پر لانا، سلگانا، آگ بھڑکانا، دھون٘کنا

پھوڑا

۱. ( جلدی خرابی یا فساد خون کے باعث ) جسم پر کا ابھارا جو پک کر اور پھوٹ کر زخم کی شکل اختیار کرے ، دمبل ، بڑی پھنسی .

پھونا

کھولنا (گرہ یا کوئی بندھی ہوئی چیز)

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھونسْڑا کے معانیدیکھیے

پُھونسْڑا

phuu.ns.Daa• फूँसड़ा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پُھونسْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پھوسڑا۔
  • اولاد بچہ۔
  • ۔(ھ) دیکھو پھوٗسڑا۔

Urdu meaning of phuu.ns.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha phuus.Daa
  • aulaad bachcha
  • ۔(ha) dekho phoॗsa.Daa

English meaning of phuu.ns.Daa

Noun, Masculine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھونسْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھونسْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone