تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوسْڑا دینا" کے متعقلہ نتائج

پُھوسْڑا دینا

قلم لکڑی کاغذ یا کپڑے وغیرہ کا ریشہ نکل آنا .

پُھوسْرا دینا

قلم لکڑی کاغذ یا کپڑے وغیرہ کا ریشہ نکل آنا .

پُھونکا دینا

جلا دینا ، آگ لگا دینا، برباد کر دینا ، بگاڑ دینا.

توڑ پھوڑ دینا

پھوٹ ڈالنا، منتشر کر دینا.

نَصِیب پھوڑْ دینا

بدنصیبی مول لینا ، قسمت خراب کر دینا۔

پُھوٹا پَھانک کَر دینا

منتشر کر دینا .

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت اور کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں آپْنا

نون دینے سے آنکھیں پُھوٹنا

کسی کے ساتھ بھلائی سے پیش آنے پر برائی ملنا

کیا پَرْدیْسی کی پِیْت، کیا پُھوس کا تاپْنا، دیا کَلیجَہ کاڑْھ، ہوا نہیں اپْنا

پردیسی کی محبت اور پھوس کی آگ ناپائیدار ہے، پردیسی کو اپنا کلیجہ بھی نکال کر دے دو تو وہ اپنا نہیں ہوتا

گَدھے کی آنْکھ میں نون دیا، اس نے کَہا، میری آنْکھیں پھوڑ دیں

کم ظرف انسان کبھی احسان نہیں مانتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوسْڑا دینا کے معانیدیکھیے

پُھوسْڑا دینا

phuus.Daa denaa•फूसड़ा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پُھوسْڑا دینا کے اردو معانی

  • قلم لکڑی کاغذ یا کپڑے وغیرہ کا ریشہ نکل آنا .

Urdu meaning of phuus.Daa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • qalam lakk.Dii kaaGaz ya kap.De vaGaira ka resha nikal aanaa

फूसड़ा देना के हिंदी अर्थ

  • क़लम लक्कड़ी काग़ज़ या कपड़े वग़ैरा का रेशा निकल आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوسْڑا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوسْڑا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone