تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھولا بَیْٹھنا" کے متعقلہ نتائج

پُھولا بَیْٹھنا

ناراض ہونا ، خفا ہونا ، بگڑنا.

کُپّا اَیسا پُھولا بَیْٹھنا

غصے میں بھرا ہونا .

پُھول بَیٹْھنا

این٘ٹھ جانا، ناراض ہو جانا، روٹھ جانا

پُھول پُھول کَرْ بَیْٹھنا

خوش ہو کر بیٹھنا ، نہایت خوش ہونا .

مُنہ پُھلا بَیٹْھنا

ناراض یا خفا ہو کر بیٹھنا ، ناراض ہونا ، منھ سجانا ، خفگی کی صورت بنانا ۔

مُنہ پُھلا کے بَیٹْھنا

ناراض یا خفا ہو کر بیٹھنا ، ناراض ہونا ، منھ سجانا ، خفگی کی صورت بنانا ۔

پَھل بَیٹْھنا

پھول کی گھنڈی کا پھل کی صورت اختیار کرنا ، پھل لگنا .

پَہْلُو بِٹھانا

تدبیر کرنا، گوشے نکالنا

پاوں پَھیلا کَرْ بَیٹْھنا

ایک جگہ جم کر بیٹھنا.

منہ پھلا کر بیٹھنا

ناراض یا خفا ہوکر بیٹھنا، منہ سجا کر بیٹھنا، خفگی کی علامت ظاہر کرنا

پَہْلُو میں بیٹْھنا

پہلو میں بٹھانا (رک) کا لازم ۔

پَہْلُو میں بِٹھانا

برابر میں یا بغل میں جگہ دینا، بٹھانا (از راہ محبت و شفقت)

پَھیل کَر بَیٹھْنا

فراغت سے بیٹھنا ، کھل کر بیٹھنا

مُنْھ پَھیلائے بَیٹْھنا

۔ مُنھ کھولے بیٹھنا۔ منتظر رہنا۔ مانگنے اور لینے کے واسطے تیار ہوجانا۔ ؎

مُنہ پُھلائے بَیٹھنا

ناراض ہو کے بیٹھنا ، خفگی کے ساتھ بیٹھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھولا بَیْٹھنا کے معانیدیکھیے

پُھولا بَیْٹھنا

phuulaa baiThnaa•फूला बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پُھولا بَیْٹھنا کے اردو معانی

  • ناراض ہونا ، خفا ہونا ، بگڑنا.

Urdu meaning of phuulaa baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naaraaz honaa, Khafaa honaa, biga.Dnaa

फूला बैठना के हिंदी अर्थ

  • नाराज़ होना, ग़ुस्सा होना, ख़फ़ा होना, बिगड़ना

پُھولا بَیْٹھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھولا بَیْٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھولا بَیْٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone