تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

پُھول بَیٹْھنا

این٘ٹھ جانا، ناراض ہو جانا، روٹھ جانا

پَھل بَیٹْھنا

پھول کی گھنڈی کا پھل کی صورت اختیار کرنا ، پھل لگنا .

پُھولا بَیْٹھنا

ناراض ہونا ، خفا ہونا ، بگڑنا.

پُھول پُھول کَرْ بَیْٹھنا

خوش ہو کر بیٹھنا ، نہایت خوش ہونا .

کُپّا اَیسا پُھولا بَیْٹھنا

غصے میں بھرا ہونا .

پَہْلُو بِٹھانا

تدبیر کرنا، گوشے نکالنا

پَھیل کَر بَیٹھْنا

فراغت سے بیٹھنا ، کھل کر بیٹھنا

پَہْلُو میں بیٹْھنا

پہلو میں بٹھانا (رک) کا لازم ۔

پاوں پَھیلا کَرْ بَیٹْھنا

ایک جگہ جم کر بیٹھنا.

پَہْلُو داب کَر بَیٹْھنا

قریب بیٹھنا، بھڑکے بیٹھنا، شانہ بشانہ بیٹھنا

پَہْلُو دَبا کَر بَیٹْھنا

حصول منفعت کے لئے امرا کی صحبت اختیار کرنا.

مُنہ پُھلا بَیٹْھنا

ناراض یا خفا ہو کر بیٹھنا ، ناراض ہونا ، منھ سجانا ، خفگی کی صورت بنانا ۔

مُنہ پُھلا کے بَیٹْھنا

ناراض یا خفا ہو کر بیٹھنا ، ناراض ہونا ، منھ سجانا ، خفگی کی صورت بنانا ۔

پَہْلُو میں بِٹھانا

برابر میں یا بغل میں جگہ دینا، بٹھانا (از راہ محبت و شفقت)

پاوں توڑے بَیٹْھنا

(کسی جگہ) جم کر بیٹھ جانا اور پھر نہ ٹلنا ، دھرنا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

پُھول بَیٹْھنا

phuul baiThnaa•फूल बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پُھول بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • این٘ٹھ جانا، ناراض ہو جانا، روٹھ جانا
  • خوش ہونا، پھولے نہ سمانا

Urdu meaning of phuul baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • enTh jaana, naaraaz ho jaana, ruuTh jaana
  • Khush honaa, phuule na samaana

English meaning of phuul baiThnaa

  • become angry, sulk
  • become extremely happy

फूल बैठना के हिंदी अर्थ

  • ऐंठ जाना, नाराज़ हो जाना, रूठ जाना
  • ख़ुश होना, फूले न समाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone