تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھول ڈالْنا

آگ کا پتنگا ڈالنا، آگ کی چنگاری ڈالنا

پُھوٹ ڈالْنا

نا اتفاقی پیدا کرنا، ان بن کرانا، دو شخصوں میں دشمنی پیدا کرانا

پال ڈالنا

بے موقعہ محل یا بہت زیادہ مقدار میں کسی چیز کو رکھنا.

پھوڑ٘ ڈالْنا

رک : پھوڑنا : افشا کرنا ، ظاہر کرنا ، راز کہدینا .

پالے ڈالْنا

پالے پڑنا (رک) کا تعدیہ.

پالا ڈالْنا

حمایت کرنا، حفاظت کرنا، کسی چیز سے بچانا .

پیل ڈالْنا

بہت ظلم وستم کرنا.

پُھوس میں چِنگاری ڈالْنا

۔ (مجازاب) فساد بھڑکانا۔ اشتعال دینا۔

پال میں ڈالْنا

keep in mothballs, keep for future use or assay

آم پال ڈالنا

کچے پھلوں کو پکنے کے لئے پھوس وغیرہ میں رکھنا

پاوں ڈالْنا

پان٘و اڑانا ، دخیل ہونا.

پاوں پَر ڈالْنا

(تعظیم کی غرض سے یا عفو قصور کے لیے) قدموں پر ڈالنا.

پاوں گَلے میں ڈالْنا

قائل کر دینا ، دوسرے ہی کی دلیلوں سے اسے قائل کر دینا.

پَھٹے میں پاوں ڈالْنا

دوسرے کی بلا اپنے سر لینا ، (دوسرے کے قضیے میں) دخل دینا .

پَرائے پَھٹے میں پاوں ڈالْنا

دوسرے کی آئی گئی اپنے سر لینا ، غیر کے بگڑے ہوئے معاملات میں دخل دے کر خود کو مصیبت میں ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول ڈالْنا کے معانیدیکھیے

پُھول ڈالْنا

phuul Daalnaa•फूल डालना

محاورہ

دیکھیے: پَتَنگا

  • Roman
  • Urdu

پُھول ڈالْنا کے اردو معانی

  • آگ کا پتنگا ڈالنا، آگ کی چنگاری ڈالنا
  • کپڑے وغیرہ پر پھول پتی بنانا، پھول بنانا
  • (قبر پر) پھول چڑھانا

Urdu meaning of phuul Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aag aag ka patangaa Daalnaa, aag kii chingaarii
  • kap.De vaGaira par phuulpattii banaanaa, phuul banaanaa
  • (qabr par) phuul cha.Dhaanaa

English meaning of phuul Daalnaa

  • sparking fire
  • to embroider or paint a fabric with flowers
  • to place flowers on grave

फूल डालना के हिंदी अर्थ

  • आग का पतंगा डालना, आग की चिंगारी डालना
  • कपड़े आदि पर फूल पत्ती बनाना, फूल बनाना
  • (क़ब्र पर) फूल चढ़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone