تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھوڑ٘ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

پھوڑ٘ ڈالْنا

رک : پھوڑنا : افشا کرنا ، ظاہر کرنا ، راز کہدینا .

پُھول ڈالْنا

آگ کا پتنگا ڈالنا، آگ کی چنگاری ڈالنا

سَر پھوڑے ڈالْنا

سر پھوڑنے میں عُجلت اور مُستعدی کرنا.

پُھوٹ ڈالْنا

نا اتفاقی پیدا کرنا، ان بن کرانا، دو شخصوں میں دشمنی پیدا کرانا

کان کا جالا پھاڑ ڈالْنا

رک : کان کا پردہ پھاڑنا .

پَڑاؤ ڈالنا

رہ پڑنا، قیام کرنا

پَڑاو ڈالْنا

(لشکر قافلہ یا کسی شخص کا ساز و سامان کے ساتھ) وقتی طور پر ٹھہرنا ، قیام کرنا ، خیمہ زن ہونا.

لنگوٹ پھاڑ ڈالنا

کشتی کرنا ترک کردینا

پَرایا سَر لال دیکھ اَپنا سَر پھوڑ ڈالیں

دوسرے کی نقل کر کے نقصان اُٹھانا پر بولتے ہیں

پَرایا سَر لال دیکھ اَپنا سَر پھوڑ ڈالیں گے

آنکھیں پھوڑ ڈالوں گا

سخت سزا دوں گا

پاوں ڈالْنا

پان٘و اڑانا ، دخیل ہونا.

پاوں پَر ڈالْنا

(تعظیم کی غرض سے یا عفو قصور کے لیے) قدموں پر ڈالنا.

پاوں گَلے میں ڈالْنا

قائل کر دینا ، دوسرے ہی کی دلیلوں سے اسے قائل کر دینا.

پَھٹے میں پاوں ڈالْنا

دوسرے کی بلا اپنے سر لینا ، (دوسرے کے قضیے میں) دخل دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پھوڑ٘ ڈالْنا کے معانیدیکھیے

پھوڑ٘ ڈالْنا

pho.D Daalnaa•फोड़ डालना

دیکھیے: پھوڑٰنا

  • Roman
  • Urdu

پھوڑ٘ ڈالْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رک : پھوڑنا : افشا کرنا ، ظاہر کرنا ، راز کہدینا .

Urdu meaning of pho.D Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pho.Dnaa ha ifshaa karnaa, zaahir karnaa, raaz kahdiinaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھوڑ٘ ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھوڑ٘ ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone