تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوہڑ" کے متعقلہ نتائج

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَن٘بیلی، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہَڑ پَن

फूहड़ होने की अवस्था या भाव

پُھوہَڑ پَنا

۔مذکر۔ بے ہنری۔ بے وقوفی۔ بدسلیقگی۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کا مال ہَنْس ہَنْس کھائے

پُھوہَڑ کا مال ہَنْس ہَنْس کھاؤ

بیوقوف کا مال خوشامدی ہن٘س ہن٘س کر کھاتے ہیں

پُھوہَڑ دَرْزی ، لَمْبا ڈورا

پھوہڑ انسان ہمیشہ کام خراب کرتا ہے۔

پُھوہَڑ چالے تو گَھر ہالے

پُھوہَڑ کا مال سراہ سراہ کھائیے

پُھوہَڑ کا مال ہَنْس ہَنْس کھائے

پُھوہَڑ کَرے سِنگار مانگ اِینٹوں سے پھوڑے

بیوقوف عورت کے پاس بوقت ضرورت کوئی چیز نہیں نکلتی اس لیے اسے غیر موزوں چیزیں استعمال کرنی پڑتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوہڑ کے معانیدیکھیے

پُھوہڑ

phuuha.D•फूहड़

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُھوہڑ کے اردو معانی

صفت

  • بے سلیقہ
  • بیوقوف، احمق، بے پروا
  • گندی، میلی
  • جاہل، گن٘وار
  • ناشائستہ، بے تمیز غیر مہذب

شعر

Urdu meaning of phuuha.D

  • Roman
  • Urdu

  • besliiqaa
  • bevaquuf, ahmaq, beparva
  • gandii, mailii
  • jaahil, ganvaar
  • naashaa.istaa, betmiiz Gair muhazzab

English meaning of phuuha.D

Adjective

फूहड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوہڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوہڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone