تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھوئی" کے متعقلہ نتائج

پھوئی

(رک) پھویا ، پھوئیا، روئی کا گالا، پونی

پُھوئی پُھوئی تالاب بَھر جاتا ہے

تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے۔

پھوئی پُھئی

۔(ھ) مونث۔ ۱۔پھپوندی۔۲۔گھی کا پھوٗل جو تاؤ دیتے وقت اوپر آجاتا ہے۔ ۳۔وہ آلہ جس سے عطر چھڑکتے ہیں۔

پُھوئی پُھوئی

قطرہ قطرہ ، بون٘د بون٘د ، ترشح ، پھوار ، ہلکی بارش۔

پُھوئِیاں پُھوئِیاں تالاب بَھر جاتا ہے

تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے، پھوئی پھوئی تالاب بھر جاتا ہے

پْھوئی دینا

رک : پھوئی کرنا۔

پُھوئی کَرنا

پانی کی پھوار سے مرغ کے پروں کو صاف کرنا یا مرغ اور تیتر بٹیر کو نہلانا۔

پُھوئِیں پُھوئِیں تالاب بَھرْتا ہے

رک : پھوئی پھوئی تالاب بھرتا ہے۔

پُھوِئیں

رک : پھوہی ، پھوئی۔

پھوئِیا

رک : پھاہا۔

پُھوئِیاں پُھوئِیاں

رک : پھوئی ، پھوئی پھوئی (رک) کی جمع۔

پھوئِیاں

۔(ھ۔ واؤ غیر ملفوظ) مونث۔ (عو) ننھی ننھی بوندیں۔ پھوئیاں پھوئیاں پھوار پڑرہی تھی۔

پُھوئِیوں پُھوئِیوں تال بَھرْنا

تھوڑا تھوڑا بہت ہونا ، قطرہ قطرہ سمندر ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پھوئی کے معانیدیکھیے

پھوئی

pho.iiफोई

  • Roman
  • Urdu

پھوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (رک) پھویا ، پھوئیا، روئی کا گالا، پونی
  • پھپھون٘دی۔
  • رک : پھوار۔
  • عطر پاش، وہ آلہ جس میں عطر بھر کر چھڑکا جاتا ہے۔
  • گھی کا پھول جو تاوؑ دیتے وقت اوپر آ جاتا ہے
  • (نباتیات) ایک بہت ننھا پودا جس کی نشوو نما خورہ بین کے زریعے دیکھی جاتی ہے ، پھپون٘دی کی ایک قسم جو نباتات کی بیماری میں شمار کی جاتی ہے ، انگریزی : Blight۔

Urdu meaning of pho.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (ruk) phvyaa, pho.iiaa, ravii ka gaalaa, puunii
  • phaphuundii
  • ruk ha fuvaar
  • itar paash, vo aalaa jis me.n itar bhar kar chhi.Dkaa jaataa hai
  • ghii ka phuul jo taavau dete vaqt u.upar aa jaataa hai
  • (nabaatiiyaat) ek bahut nanhaa paudaa jis kii nashvo numaa Khauraa bain ke zarii.e dekhii jaatii hai, phapondii kii ek qism jo nabaataat kii biimaarii me.n shumaar kii jaatii hai, angrezii ha Blight

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھوئی

(رک) پھویا ، پھوئیا، روئی کا گالا، پونی

پُھوئی پُھوئی تالاب بَھر جاتا ہے

تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے۔

پھوئی پُھئی

۔(ھ) مونث۔ ۱۔پھپوندی۔۲۔گھی کا پھوٗل جو تاؤ دیتے وقت اوپر آجاتا ہے۔ ۳۔وہ آلہ جس سے عطر چھڑکتے ہیں۔

پُھوئی پُھوئی

قطرہ قطرہ ، بون٘د بون٘د ، ترشح ، پھوار ، ہلکی بارش۔

پُھوئِیاں پُھوئِیاں تالاب بَھر جاتا ہے

تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے، پھوئی پھوئی تالاب بھر جاتا ہے

پْھوئی دینا

رک : پھوئی کرنا۔

پُھوئی کَرنا

پانی کی پھوار سے مرغ کے پروں کو صاف کرنا یا مرغ اور تیتر بٹیر کو نہلانا۔

پُھوئِیں پُھوئِیں تالاب بَھرْتا ہے

رک : پھوئی پھوئی تالاب بھرتا ہے۔

پُھوِئیں

رک : پھوہی ، پھوئی۔

پھوئِیا

رک : پھاہا۔

پُھوئِیاں پُھوئِیاں

رک : پھوئی ، پھوئی پھوئی (رک) کی جمع۔

پھوئِیاں

۔(ھ۔ واؤ غیر ملفوظ) مونث۔ (عو) ننھی ننھی بوندیں۔ پھوئیاں پھوئیاں پھوار پڑرہی تھی۔

پُھوئِیوں پُھوئِیوں تال بَھرْنا

تھوڑا تھوڑا بہت ہونا ، قطرہ قطرہ سمندر ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone