تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسْلی" کے متعقلہ نتائج

پَسْلی

پہلو کی ہڈیوں میں سے کوئی ہڈی (یہ ہڈیاں ریڑھ سے نکل کر دل جگر اور معدے کے اوپر تک چھائی ہوئی ہیں)، پنجر

پَسْلی ہونا

رک : پسلی چلنا.

پَسْلی کا عارْضَہ

رک : پسلی کا دکھ.

پَسْلی لَگْنا

(قبالت) زمانۂ حمل میں پیٹ کے بچے کا پسلیوں سے ٹکر کھانا یا حمل کا ماں کی پسلیوں تک پہن٘چ جانا.

پَسْلی چَلْنا

بچے کا نمونیا کی بیماری میں مبتلاہونا، بچے کو سانس کی بیماری ہو جانا ، ٹھنڈک سے بچے کی پسلی میں درد اور تشنج ہونا

پَسْلی مَارنا

رک : پسلی چلنا .

پَسْلی کا دُکھ

مسان کی بیماری جو اکثر بچوں کو ہو جاتی ہے.

پَسْلی کا آزار

رک : پسلی کا خلل .

پَسْلی پَھڑَکْنا

(کسی بات کی) خود بخود خبر ہو جانا ، (کسی شخص یا بات کا) حال بغیر کسی کے بتائے معلوم ہو جانا.

پَسْلی کا آزار

۔ بچو ںکی ایک بیماری کا نام۔

پَسْلی کا خَلَل

پسلی چلنا (رک) کی بیماری .

پَسْلی دار کِلْسی

(اصطلاحاً) پتھر کی تہہ جو پسلی نما ہو

پَسْلی پَھڑَک اُٹْھنا

(کسی بات کی) خود بخود خبر ہو جانا ، (کسی شخص یا بات کا) حال بغیر کسی کے بتائے معلوم ہو جانا.

کَمانْدار پَسْلی

(معماری) عمارت میں استعمال ہونے والی مُڑی ہوئی سلاخ .

بائِیں پَسْلی کا

near relative

بائِیں پَسْلی کا نَکلا

(مجازاً) عزیز اقارب

بائِیں پَسْلی کی نِکْلی

بیوی، زوجہ (کہا گیا ہے کہ حضرت حوا حضرت آدم کی بائیں پسلی سے پیدا کی گئیں تھیں)

کُتّے کی سی پَسْلی پَھڑَکْنا

بن بلائے آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسْلی کے معانیدیکھیے

پَسْلی

pasliiपस्ली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَسْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پہلو کی ہڈیوں میں سے کوئی ہڈی (یہ ہڈیاں ریڑھ سے نکل کر دل جگر اور معدے کے اوپر تک چھائی ہوئی ہیں)، پنجر
  • ساز پرلگی ہوئی دھات یا کسی چیز کی پٹی
  • گار کی چوڑی پٹی
  • طرف، پہلو

شعر

Urdu meaning of paslii

  • Roman
  • Urdu

  • pahluu kii haDiiyo.n me.n se ko.ii haDDii (ye haDDiyaa.n rii.Dh se nikal kar dil jigar aur maade ke u.upar tak chhaa.ii hu.ii hain), pinjar
  • saaz par lagii hu.ii dhaat ya kisii chiiz kii paTTii
  • gaar kii chau.Dii paTTii
  • taraf, pahluu

English meaning of paslii

Noun, Feminine

  • a rib
  • a band of metal or something which is putting on musical instrument
  • side

पस्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्तनपायी जंतुओं के कंकाल में छाती के पास पाई जाने वाली गोलाकार या अंडाकार हड्डियों में से प्रत्येक, पहलू की हड्डी, पिंजर
  • साज़ पर लगी हुई धात या किसी चीज़ की पट्टी
  • गार की चौड़ी पट्टी
  • तरफ़, पहलू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَسْلی

پہلو کی ہڈیوں میں سے کوئی ہڈی (یہ ہڈیاں ریڑھ سے نکل کر دل جگر اور معدے کے اوپر تک چھائی ہوئی ہیں)، پنجر

پَسْلی ہونا

رک : پسلی چلنا.

پَسْلی کا عارْضَہ

رک : پسلی کا دکھ.

پَسْلی لَگْنا

(قبالت) زمانۂ حمل میں پیٹ کے بچے کا پسلیوں سے ٹکر کھانا یا حمل کا ماں کی پسلیوں تک پہن٘چ جانا.

پَسْلی چَلْنا

بچے کا نمونیا کی بیماری میں مبتلاہونا، بچے کو سانس کی بیماری ہو جانا ، ٹھنڈک سے بچے کی پسلی میں درد اور تشنج ہونا

پَسْلی مَارنا

رک : پسلی چلنا .

پَسْلی کا دُکھ

مسان کی بیماری جو اکثر بچوں کو ہو جاتی ہے.

پَسْلی کا آزار

رک : پسلی کا خلل .

پَسْلی پَھڑَکْنا

(کسی بات کی) خود بخود خبر ہو جانا ، (کسی شخص یا بات کا) حال بغیر کسی کے بتائے معلوم ہو جانا.

پَسْلی کا آزار

۔ بچو ںکی ایک بیماری کا نام۔

پَسْلی کا خَلَل

پسلی چلنا (رک) کی بیماری .

پَسْلی دار کِلْسی

(اصطلاحاً) پتھر کی تہہ جو پسلی نما ہو

پَسْلی پَھڑَک اُٹْھنا

(کسی بات کی) خود بخود خبر ہو جانا ، (کسی شخص یا بات کا) حال بغیر کسی کے بتائے معلوم ہو جانا.

کَمانْدار پَسْلی

(معماری) عمارت میں استعمال ہونے والی مُڑی ہوئی سلاخ .

بائِیں پَسْلی کا

near relative

بائِیں پَسْلی کا نَکلا

(مجازاً) عزیز اقارب

بائِیں پَسْلی کی نِکْلی

بیوی، زوجہ (کہا گیا ہے کہ حضرت حوا حضرت آدم کی بائیں پسلی سے پیدا کی گئیں تھیں)

کُتّے کی سی پَسْلی پَھڑَکْنا

بن بلائے آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone