تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھُلّی" کے متعقلہ نتائج

پھُلّی

سفید ابھرا ہوا دھبا جو آن٘کھ میں پڑ جاتا ہے ، ٹینٹ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پھُلّی کے معانیدیکھیے

پھُلّی

phulliiफुल्ली

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پھُلّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سفید ابھرا ہوا دھبا جو آن٘کھ میں پڑ جاتا ہے ، ٹینٹ .
  • کیل جس کا سوا سادہ یا منقش چوڑا اور چپٹا ہو .
  • وہ کیل جو اوپر سے ہموار ہوتی ہے اور جوتوں میں جڑی جاتی ہے
  • بندوق کے گھوڑے کا کتا (ایک پرزہ)
  • شور ، کھار .
  • لونْگ یا کیل کی شکل کا (سونے چانْدی کا) چھوٹا سا زیور جو ناک یا کان میں پہنا جاتا ہے ، لونْگ ، کیل .

Urdu meaning of phullii

  • Roman
  • Urdu

  • safaid ubhraa hu.a dhabbaa jo aankh me.n pa.D jaataa hai, TenT
  • kiil jis ka sivaa saadaa ya munaqqash chau.Daa aur chapTaa ho
  • vo kiil jo u.upar se hamvaar hotii hai aur juuto.n me.n ju.Dii jaatii hai
  • banduuq ke gho.De ka kuttaa (ek purza
  • shor, Khaar
  • lon॒ga ya kiil kii shakl ka (sone chaan॒dii ka) chhoTaa saa zevar jo naak ya kaan me.n pahna jaataa hai, lon॒ga, kiil

English meaning of phullii

Noun, Feminine

  • a kind of nail having smooth and flat head
  • small flower-shaped ornament of gold or silver worn in the nose or ear
  • white speck in the eye
  • loop, snare,pod of any leguminous plant, particularly of bean and peas, shield, blade

फुल्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दे० ' फुलिया '।
  • फूल के आकार का कोई आभूषण या उसका कोई भाग।

پھُلّی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھُلّی

سفید ابھرا ہوا دھبا جو آن٘کھ میں پڑ جاتا ہے ، ٹینٹ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھُلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھُلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone