تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھلْچُہی" کے متعقلہ نتائج

پُھلْچُہی

نیلا پن لیے کالے رنْگ کی ایک چمکتی چڑیا جو پھولوں پر اُڑتی پھرتی ہے، اس کی چونْچ پتلی اور کچھ لمبی ہوتی ہے جس سے وہ پھولوں کا رس چوستی ہے، پھلسنْگھی

پُھلاہی

ایک درخت جو کیکر کی قسم کا مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے جس کی مسواکیں بنتی ہیں

پُولْچی

पैसे बेचनेवाला।

پولْچی

(جلا کار) جلا کار کا برتن پر جلا کرنے کا اوزار جو ایک چوبی ہتا ہوتا ہے جس کےمن٘ھ پر عقیق لگا رہتا ہے ، زلن ، گھوٹی ، مہاری .

پَلْچِھی

ایک پودا جو دریاؤں کے کناروں پر ہوتا ہے اس کی شاخوں کی ٹوکریاں بنتی ہیں، لئی ، جھاؤ.

پِلاچَہ

گردن

پولَچ

وہ پڑتی اراضی جس میں کھیتی کرتے چار سال ہوگے ہوں اور ہر سال بوئی گئی ہو، جونال

پَلُوچ

(کاشتکاری) وہ کھیت جو آنے والی خریف کی فصل پر خالی چھوڑ دیا گیا ہو، پندی ، پنڈر.

پِلَچ کے

مضبوطی سے، جم کر ، پروری طاقت سے، پورے زور کے ساتھ.

پِلَچ کَر

مضبوطی سے، جم کر ، پروری طاقت سے، پورے زور کے ساتھ.

پِلَچ پَڑنا

stick, cling to, use might

پَھلا

بہت پھل والا، پھل سے لدا ہوا، پھل والا، نوک دار (مرکبات میں مستعمل جیسے :دو پھلا وغیرہ)، تیر کی نوک، چمچے کا اگلا حصہ

پَھلائی

بارور کرنے کا عمل ، زرخیز بنانے کا کام یا حالت .

پَھلْٹا

رک : پلڑا .

پَھلْیَہ

کلی، پھول

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلْچُہی کے معانیدیکھیے

پُھلْچُہی

phulchuhii•फुलचुही

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پُھلْچُہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیلا پن لیے کالے رنْگ کی ایک چمکتی چڑیا جو پھولوں پر اُڑتی پھرتی ہے، اس کی چونْچ پتلی اور کچھ لمبی ہوتی ہے جس سے وہ پھولوں کا رس چوستی ہے، پھلسنْگھی

Urdu meaning of phulchuhii

  • Roman
  • Urdu

  • niila pan li.e kaale ran॒ga kii ek chamaktii chi.Diyaa jo phuulo.n par u.Dtii phurtii hai, is kii chon॒cha patlii aur kuchh lambii hotii hai jis se vo phuulo.n ka ras chuustii hai, phalsan॒ghii

English meaning of phulchuhii

Noun, Feminine

  • bluish glowing black-colored bird that is quick to fly on flowers, its beak is thin and somewhat long so that it sucks the flower juice

फुलचुही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नीलापन लिए काले रंग की एक चमकती चिड़िया जो फूलों पर उड़ती फुर्ती है, उसकी चोंच पतली और कुछ लंबी होती है जिससे वो फूलों का रस चूसती है, फुलसुँघनी (चिड़िया)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھلْچُہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھلْچُہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone