تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پولْچی" کے متعقلہ نتائج

پولْچی

(جلا کار) جلا کار کا برتن پر جلا کرنے کا اوزار جو ایک چوبی ہتا ہوتا ہے جس کےمن٘ھ پر عقیق لگا رہتا ہے ، زلن ، گھوٹی ، مہاری .

پُولْچی

पैसे बेचनेवाला।

پولَچ

وہ پڑتی اراضی جس میں کھیتی کرتے چار سال ہوگے ہوں اور ہر سال بوئی گئی ہو، جونال

پولْکی

چپٹا نگینہ جس کے اوپر کا ر خ پھل دار اور نیچے کا ہموار بنایا گیا ہو یہ عموماً پتلی قسم کے قیمتی پتھر یا جواہر کا بنایا جاتا ہے ، پرب چاپڑ .

پُولی

پُولا کی تصغیر

پُونچی

رک : پون٘جی.

پَولی

دروازہ، پھاٹک، ڈیوڑھی، دہلیز

پَونچی

(سن٘گ تراشی) ستون کے اوپر کے حصے کے سرے پر بنا ہوا گولا جو برگے کے نیچے ہوتا ہے اور کرسی کی مٹکی کے جواب میں ہوتا ہے.

پَلْچِھی

ایک پودا جو دریاؤں کے کناروں پر ہوتا ہے اس کی شاخوں کی ٹوکریاں بنتی ہیں، لئی ، جھاؤ.

پُھلْچُہی

نیلا پن لیے کالے رنْگ کی ایک چمکتی چڑیا جو پھولوں پر اُڑتی پھرتی ہے، اس کی چونْچ پتلی اور کچھ لمبی ہوتی ہے جس سے وہ پھولوں کا رس چوستی ہے، پھلسنْگھی

پِلاچَہ

گردن

پِپَولی

پیپل کے درخت کا پھل یا متبرک انجیرکے درخت کا پھل

پَلُوچ

(کاشتکاری) وہ کھیت جو آنے والی خریف کی فصل پر خالی چھوڑ دیا گیا ہو، پندی ، پنڈر.

پِلَچ کے

مضبوطی سے، جم کر ، پروری طاقت سے، پورے زور کے ساتھ.

پِلَچ پَڑنا

stick, cling to, use might

اردو، انگلش اور ہندی میں پولْچی کے معانیدیکھیے

پولْچی

polchii•पोल्ची

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پولْچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جلا کار) جلا کار کا برتن پر جلا کرنے کا اوزار جو ایک چوبی ہتا ہوتا ہے جس کےمن٘ھ پر عقیق لگا رہتا ہے ، زلن ، گھوٹی ، مہاری .

Urdu meaning of polchii

  • Roman
  • Urdu

  • (jilaa kaar) jala kaar ka bartan par jilaa karne ka auzaar jo ek chobii hata hotaa hai jis ke munh par aqiiq laga rahtaa hai, zalan, ghoTii, muhaarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پولْچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پولْچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone