تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھکْلائی" کے متعقلہ نتائج

پُھکْلائی

پکلن٘گ کا طریقہ یعنی حوض یا ڈھول میں پانی بھر کر نمک ملا کر چمڑے کو صاف کرنے کا عمل جس سے چمڑا پھوکا یعنی ہلکا ہو جاتا ہے

پاکْلی

ایک قسم کی ککڑی ، لاط : Cusumis utilissimus.

پاکْھلی

لکڑی کا بھاری تختہ، جوکھیت کی زمین ہموار کرنے کے لئے ہل میں لگایا جاتا ہے یا گھوڑے کو سدھانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

پَھلائی

بارور کرنے کا عمل ، زرخیز بنانے کا کام یا حالت .

پُھکائی

پھون٘کنے اور جلانے کا فعل .

پھلائی

پھولے ہوئے ہونے کی حالت یا کیفیت، پھلانے کا عمل، کھلنا (پھول وغیرہ کا)

پَکھالی

पखाल अर्थात् मशक-संबंधी

پَکْلا

ایک زخم، جو پاؤں کی ان٘گلیوں کے درمیان نمی کی وجہ سے ہوتا ہے (اکثر موسم برسات میں ان٘گلیوں کے درمیان کی جگہ پک جاتی ہے، جسے گائیاں بھرنا کہتے ہیں

پَکْلی

پکلا (رک) کا تانیث .

پھوکْلا

کسی پھل وغیرہ کا اوپر کا چھلکا

پھوکُلا

نرم ، پولا ، اندر سے خالی ، کُھکَّل .

پَکھیلا

(ٹھگی) کاغذ.

پَکھالْیا

رک : پکھالی.

پاکَھل

پاکھر (رک) کی ایک اعلیٰ قسم جس کا پھل ابتدا میں آڑو کے برابر ہوتا ہے اور پک کر زرد سیب ولایتی کے برابر ہو جاتا ہے ، ورم طحال کے لیے اس کا مربہ فائدہ دیتا ہے ، ایک درخت دہلی کے قلعہ بادشاہی میں تھا جس کی سلاطین ہند نادارات جان کر بہت محافظت کرتے تھے.

پاکھال

رک : پکھال.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھکْلائی کے معانیدیکھیے

پُھکْلائی

phuklaa.ii•फुकलाई

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پُھکْلائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکلن٘گ کا طریقہ یعنی حوض یا ڈھول میں پانی بھر کر نمک ملا کر چمڑے کو صاف کرنے کا عمل جس سے چمڑا پھوکا یعنی ہلکا ہو جاتا ہے

Urdu meaning of phuklaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • paklang ka tariiqa yaanii hauz ya Dhol me.n paanii bhar kar namak mila kar cham.De ko saaf karne ka amal jis se cham.Daa phuukaa yaanii halkaa ho jaataa hai

English meaning of phuklaa.ii

Noun, Masculine

  • process of pickling leather

फुकलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हौज़ या ढोल में पानी भर कर नमक मिला कर चमड़े को साफ़ करने का क्रिया जिससे चमड़ा फूका यानी हल्का हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھکْلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھکْلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone