تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"phrase" کے متعقلہ نتائج
phrase کے لیے اردو الفاظ
phrase کے اردو معانی
- (گرامر) جمله
- فقرہ
- نکتہ
- بات
- مثل
- کہاوت
- کہنا
- بولنا، جزو جملہ
- ترکیب
- دو یا دو سے زیادہ مربوط الفاظ جن میں کوئی محدود فعل اپنے فاعل کے ساتھ شامل ہو
- ایک مخصوص یا کہاوتی اظہار
- کوئی محاورہ یا اظہار کا انداز یا اسلوب
- (علیم بیان) ایک یا ایک سے زیادہ الفاظ جو ایک واحد سانس میں بولے جائیں، ان کے شروع اور آخر میں وقفہ ہو اور وہ مل کر پر معنی ہوں
- (موسیقی) نغمہ گری کا ایک چھوٹا سا حصہ جو عموماً دو سے چار تالوں پر مشتمل ہو
- ایک نمایاں ہم آہنگ گیت کا ٹکڑا
- (رقص) رقص گری کے نمونے میں حرکات کے تواتر پر مشتمل اکائی
phrase के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (ग्रामर) जुमले
- फ़िक़रा
- नुक्ता
- बात
- मिसल
- कहावत
- कहना
- बोलना, जुज़ु जुमला
- तरकीब
- दो या दो से ज़्यादा मरबूत अलफ़ाज़ जिन में कोई महिदूद फे़अल अपने फ़ाइल के साथ शामिल हो
- एक मख़सूस या कहा वित्ती इज़हार
- कोई मुहावरा या इज़हार का अंदाज़ या उस्लूब
- (अलीम बयान) एक या एक से ज़्यादा अलफ़ाज़ जो एक वाहिद सांस में बोले जाएं, उन के शुरू और आख़िर में वक़फ़ा हो और वो मिल कर पर मानी हूँ
- (मूसीक़ी) नग़मा गिरी का एक छोटा सा हिस्सा जो उमूमन दो से चार तालों पर मुश्तमिल हो
- एक नुमायां हम आहंग गीत का टुकड़ा
- (रक़्स) रक़्स गिरी के नमूने में हरकात के तवातर पर मुश्तमिल इकाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (phrase)
phrase
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔