تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھر پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پِھر پَڑْنا

(کسی کی طرف) رخ کرنا ، متوجہ ہونا ، پلٹنا .

پھیر پَڑْنا

چکر پڑنا ، مشکل پڑنا ، مسافت کا طویل ہونا ، فرق پڑنا

پَیر پَڑنا

touch the feet as a sign of submission, bow down, to fall on feet, to beg earnestly

پُور پَڑْنا

کافی ہونا ، اچھی طرح سے گزر ہوجانا ، کمی کا دور ہو جانا .

پُوری پَڑْنا

رک : پورا پڑنا .

پُورا پَڑْنا

کامیاب ہونا ، (لڑائی وغیرہ) جیتنا .

پَیروں پَڑْنا

(ہندو) تعظیماً سسرال کے رشتے داروں کا آداب بجا لانا، گوڈے چھونا ، قدم لینا.

پھیرے پَڑنا

(ہندو) شادی بیاہ ہونا ، شادی کی رسم ہونا .

پُھوار پَڑنا

tiny drops of rain to fall, to drizzle

پار پاڑْنا

اختتام کو پہن٘چنا، گزر جانا

پَتَّھر پَڑْنا

(عموماً عقل یا سمجھ کے ساتھ) بیکار ہوجانا (بیشتر ’ پر‘ کے ساتھ).

پَھٹ پَڑْنا

افراط سے ہونا ، کثرت سے ہونا ، کثرت ہونا .

پَسَر پَڑْنا

پھیلنا ، دراز ہو جانا .

پَچَّر پَڑْنا

ناگہانی آفت آنا

پَھرَڑ پَڑنا

پھسل جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھر پَڑْنا کے معانیدیکھیے

پِھر پَڑْنا

phir pa.Dnaa•फिर पड़ना

محاورہ

مادہ: پِھر

  • Roman
  • Urdu

پِھر پَڑْنا کے اردو معانی

  • (کسی کی طرف) رخ کرنا ، متوجہ ہونا ، پلٹنا .
  • ۔ غصے میں کسی طرف متوجہ ہوجانا۔ ؎

Urdu meaning of phir pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii kii taraf) ruKh karnaa, mutvajjaa honaa, palaTnaa
  • ۔ Gusse me.n kisii taraf mutvajjaa hojaana।

English meaning of phir pa.Dnaa

  • face someone in anger, turn round

फिर पड़ना के हिंदी अर्थ

  • (किसी की तरफ़) रुख़ करना, मुतवज्जा होना, पलटना
  • ۔ ग़ुस्से में किसी तरफ़ मुतवज्जा होजाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھر پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھر پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone