تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھرَڑ پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

پَھرَڑ پَڑنا

پھسل جانا .

پِھر پَڑْنا

(کسی کی طرف) رخ کرنا ، متوجہ ہونا ، پلٹنا .

پَہْرے میں پَڑْنا

کسی کی حفاظت میں دیا جانا ، کسی کے حوالے کیا جانا.

پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

سخت مصیبت آ جانا، بڑا صدمہ پہن٘چنا، بہت بڑی آفت ناگہانی کا نازل ہونا

مَصائِب کے پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت زیادہ مصیبتیں نازل ہونا ، سخت تکلیفیں آنا ۔

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت بڑی مصیبت آپڑنا ، سخت تکلیف میں ہونا

غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا

بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا ، بہت بڑی مصیبت کا سامنا ہونا , شدید رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا .

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

یکبارگی بڑی سے بڑی مصیبت نازل ہونا، دفعتاً کسی غم سے دوچار ہونا

پَہاڑ پَھٹْ پَڑْنا

بلائے نا گہانی آنا ، مصیبت نازل ہونا.

پُھوَڑ پَنا

بد سلیقگی، بے ہنری، بیوقوفی

پار پانا

تہ کو پہنچنا، حقیقت حال جان لینا، عہدہ برآ ہونا، حق ادا کرنا

پارا پِینا

وزنی ہونا، بھاری ہونا

پار پاڑْنا

اختتام کو پہن٘چنا، گزر جانا

پہاڑ دِن پڑا ہے

ابھی بہت دن باقی ہے

پَہاڑ دِن پَڑا ہونا

بہت دقت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھرَڑ پَڑنا کے معانیدیکھیے

پَھرَڑ پَڑنا

phara.D pa.Dnaa•फरड़ पड़ना

  • Roman
  • Urdu

پَھرَڑ پَڑنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پھسل جانا .

Urdu meaning of phara.D pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • phisal jaana

फरड़ पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • फिसल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھرَڑ پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھرَڑ پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone