تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیرا پھاری" کے متعقلہ نتائج

پھیرا پھاری

۔مونث (عو) ہیرا پھیری۔ کل میں روپیہ تم کو بھیج دوںگی اپنے ساتھ مٹھائی لے جانا پھیرا پھاری کی تو مجھ سے بُرا کوئی نہیں۔

آج ہماری کل تمہاری دیکھو لوگو پھیرا پھاری

دولت کسی شخص کے پاس سدا نہیں رہتی کبھی کسی کی اور کبھی کسی کی، زمانہ بدلتا رہتا ہے، آج عروج تو کل زوال

آج ہماری کل تمہاری، دیکھو لوگوں پھیرا پھاری

پھیر پھاری

رک : پھیرا پھیری .

پھیرا پِھیری

alternation, interchange, exchange, visiting, walking backward, returning, going and coming repeatedly

پھیر پھیری

آمدورفت ، آرجار ، چکر ،گردش ، گشت۔

پھیر پھار

چکر، ایچ پیچ، گھماؤ پھراؤ

پھیر پھار کے

چکر ڈال کر ، گھما پھرا کر ، دھو کے بازی سے فریب کرکے۔

پھیر پھار کَر

چکر ڈال کر ، گھما پھرا کر ، دھو کے بازی سے فریب کرکے۔

پھیر پھار کرنا

to change, to alter

پر پر

سنسناہٹ، جھنجھناہٹ، ٹیس، سوزش، جلن

پِھر پِھر

بار بار، مکرر، لگاتار، مسلسل، دہراتے ہوئے، کئی بار، ایک زیادہ بار

پَرْ پَرْ کَرنا

ریاح خارج ہونا.

پور پور

جوڑ جوڑ، بند بند

پور پور چَھلّے اَنگُوٹھی ہونا

ہاتھوں میں زیور کی کثرت ہونا ؛ عیش و آرام میں بسر ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیرا پھاری کے معانیدیکھیے

پھیرا پھاری

pheraa-phaarii•फेरा-फारी

  • Roman
  • Urdu

پھیرا پھاری کے اردو معانی

  • ۔مونث (عو) ہیرا پھیری۔ کل میں روپیہ تم کو بھیج دوںگی اپنے ساتھ مٹھائی لے جانا پھیرا پھاری کی تو مجھ سے بُرا کوئی نہیں۔

Urdu meaning of pheraa-phaarii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔muannas (o) heraapherii। kal me.n rupyaa tum ko bhej duungii apne saath miThaa.ii le jaana pheraa phaarii kii to mujh se buraa ko.ii nahii.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیرا پھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیرا پھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone