تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھیلا پھینکْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈھیلا پھینکْنا

چور بھی آزمائش کے واسطے کہ کوئی جاگتا ہے یا نہیں ڈھیلا پھینکے ہیں.

ڈِھیما پھینکْنا

(چلمن سازی) چلمن بُننے کے سوت کے گولے کو چلمن بُنتے وقت ایک طرف سے دوسری طرف پلٹانا تا کہ چلمن کی تیلیوں پر ڈوری کی آنٹ لگتی جائے.

کِیوں آسْمان پَر ڈھیلے پھینکْتا ہے

کیوں بے کار باتوں میں وقت گن٘واتا ہے ؛ ایسی خواہش کرنا جو پوری نہ ہو .

آسمان پر کیوں ڈھیلے پھینکتا ہے

کیوں نا شکری کرتا ہے

گُوہ میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

رذالے کو چھپڑے کا سو گالیاں سنے گا

ڈھیلے پَھیلْنا

حیرت ، خوف ، خوشی یا کسی ہیجان سے سبب آنکھوں کا پھیل جانا ، آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جانا.

ڈھوڈا پَھیلانا

کارخانہ پھیلانا ؛ مکر کرنا ، جال پھیلانا

ڈِھیلا پائینچا

بڑے عرض کا پائینچا، کھلا ہوا پائینچا

گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں

رذالے کو چھیڑے گا سو گالیاں سنے گا ؛ بُروں کے من٘ھ لگو نہ گندی باتیں سنو .

گُو میں ڈھیلا پھینک نَہ چِھین٘ٹیں پَڑیں

پَسِ پُشْت پَھینک ڈالنا

رک : پس پشت ڈالنا.

گُو میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

گُو میں ڈھیلا ڈالیں الخ ، بُرے کو چھیڑنے سے برا جواب ملے گا ، رزبل سے مقابلہ کرنا ذلت اٹھانا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھیلا پھینکْنا کے معانیدیکھیے

ڈھیلا پھینکْنا

Dhelaa phe.nknaa•ढेला फेंकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈھیلا پھینکْنا کے اردو معانی

  • چور بھی آزمائش کے واسطے کہ کوئی جاگتا ہے یا نہیں ڈھیلا پھینکے ہیں.
  • خفیہ طور پر آنے کا اشارہ کرنا ، عاشق مزاج آدمی کا توجہ دلانے کے لیے پتھر کا ٹکڑا مارنا.
  • مٹی کا ٹکڑا مارنا.

Urdu meaning of Dhelaa phe.nknaa

  • Roman
  • Urdu

  • chor bhii aazmaa.iish ke vaaste ki ko.ii jaagata hai ya nahii.n Dhiilaa phenke hai.n
  • khufiiyaa taur par aane ka ishaaraa karnaa, aashiq mizaaj aadamii ka tavajjaa dilaane ke li.e patthar ka Tuk.Daa maarana
  • miTTii ka Tuk.Daa maarana

ढेला फेंकना के हिंदी अर्थ

  • चोर भी आज़माईश के वास्ते कि कोई जागता है या नहीं ढीला फेंके हैं
  • मिट्टी का टुकड़ा मारना
  • खु़फ़ीया तौर पर आने का इशारा करना, आशिक़ मिज़ाज आदमी का तवज्जा दिलाने के लिए पत्थर का टुकड़ा मारना

ڈھیلا پھینکْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھیلا پھینکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھیلا پھینکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone