تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیدَہ پُھوٹے" کے متعقلہ نتائج

دِیدَہ پُھوٹے

(عور) بد دعا ، کوسنا ، اندھا ہوجائے ، آنکھیں جاتی رہیں

دِیدے پَھٹے ہونا

کسی چیز کا نظر میں نہ سمانا ، دیکھا برتا ہونا.

دِیدے پُھوٹ جانا

(عور) کوسنا ، بد دعا) اندھا ہوجائے!.

دِیدے پَھٹے کے پَھٹے رَہ جانا

سخت استعجاب ہونا.

دِیدوں پُھوٹی

(تحقیراً) اندھی ؛ (مجازاً) نا سمجھ .

دِیدَہ پَھٹی

بڑی بڑی نازیبا آنکھوں والی

دِیدوں پَھٹی

(عور) بے حیا ، شوخ چشم ، بے شرم عورت .

دِیدَہ پَھٹ جانا

حیرت و تعجب سے دیکھنا، دیکھتے رہ جانا

دِیدَہ پَھٹا ہونا

نڈر ہونا ، بے باک ہونا ؛ حیا باقی نہ رہنا

جِس نے کی شَرَم اُس کے پُھوٹے کَرَم ، جِس نے کی بے حَیائی اُس نے کھائی دُودھ مَلائی

بے حیا مزے میں یعنی سکھ چین سے رہتا ہے

پُھوٹی آنکْھ کا دِیدَہ

رک : پھوٹی آن٘کھ کا تارا .

پُھوٹی آنْکھ کا دِیدَہ

۔(عو) پھوٹی آنکھ کا تارا۔

پُھوٹے دِیدوں نَہ بھانا

رک : پھوٹی آن٘کھ نہ بھانا.

پَھٹے پَھٹے دِیدے

۔ مذکر۔ (لکھنؤ) چپڑے چندھے دیدے۔ ؎

پَھٹا دِیدَہ

بے حیا ، بے شرم ، بے غیرت .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَہ پُھوٹے کے معانیدیکھیے

دِیدَہ پُھوٹے

diida-phuuTe•दीदा-फूटे

  • Roman
  • Urdu

دِیدَہ پُھوٹے کے اردو معانی

  • (عور) بد دعا ، کوسنا ، اندھا ہوجائے ، آنکھیں جاتی رہیں

Urdu meaning of diida-phuuTe

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) baddu.a, kosnaa, andhaa hojaa.e, aa.nkhe.n jaatii rahe.n

दीदा-फूटे के हिंदी अर्थ

  • (औरत) अभिशाप, श्राप, कोसना, अंधा हो जाए, आँखें जाती रहें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیدَہ پُھوٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیدَہ پُھوٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone