تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھسَک جانا" کے متعقلہ نتائج

پَھسَک جانا

رک : پھسکنا .

پَھڑَک جانا

۰۱ رک : پھڑک اٹھنا معنی نمبر ا .

پِھسَل جانا

۔۱۔رپٹنا۔ (فقرہ)۔ کیچڑ سے پاؤں پھسل گیا۔ ۲۔ وعدے سے پھرجانا۔ (فقرہ) وہ دس مرتبہ قول کرکے پھسل گیا۔ ۳۔فریفتہ ہوجانا۔ ؎ ۴۔دیکجھو پھِسَلنا۔

پَھک جانا

پھٹ جانا ، ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا .

پَھسْکانا

پھسکنا کا تعدیہ، بکھرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پھٹنا، پھاڑنا، درز پڑنا، (پانی یا ہوا میں) راستہ کاٹنا، ڈھیلا کرنا، توجہ کم کرنا

جی پَھڑَک جانا

دل میں حسرت پیدا ہونا، دل میں امن٘گ اٹھنا.

دِل پَھڑَک جانا

دیکھنے یا مِلنے کی بہت زیادہ خواہش وطلب میں بیقرار ہونا ، تڑپنا ، بے چین ہونا.

دَم پَھڑَک جانا

کمالِ خواہش سے بے تاب ہونا. مضطرب ہونا

ہوش پَھڑَک جانا

حواس پر قابو نہ رہنا ، بے اختیار ہو جانا ، بے خود ہو جانا ۔

پَھڑَک کے رَہ جانا

suffer in disappointment or frustration

مِزاج پَھڑَک جانا

پَھڑَک جانا، خوش ہوجانا طبیعت کا

جی پَھڑَک کَر نِکَل جانا

دم نکل جانا مر جانا، بے جان ہو جانا.

نَظریں پِھسَل جانا

چمک دمک کے سامنے نگاہ نہ ٹھہرنا ۔

چَمْڑے کی زَبان کا پِھسَل جانا

بھول چوک واقع ہو جانا.

جی پَھڑک پَھڑک جانا

رک: جی پھڑک اُٹھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھسَک جانا کے معانیدیکھیے

پَھسَک جانا

phasak jaanaa•फसक जाना

دیکھیے: پَھسَکْنا

  • Roman
  • Urdu

پَھسَک جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رک : پھسکنا .

Urdu meaning of phasak jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha phisknaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھسَک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھسَک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone