تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی پَھڑَک جانا" کے متعقلہ نتائج

جی پَھڑَک جانا

دل تلملا اٹھنا ،خلش ہونا، دل تڑپنا یا (کسی چیز کے لیے) بیتاب ہونا.

جی پَھڑَک کَر نِکَل جانا

دم نکل جانا مر جانا، بے جان ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جی پَھڑَک جانا کے معانیدیکھیے

جی پَھڑَک جانا

jii pha.Dak jaanaaजी फड़क जाना

  • Roman
  • Urdu

جی پَھڑَک جانا کے اردو معانی

  • دل میں حسرت پیدا ہونا، دل میں امن٘گ اٹھنا.
  • دل کھل اُٹھنا، طبیعت جھوم اُٹھنا.
  • دل تلملا اٹھنا ،خلش ہونا، دل تڑپنا یا (کسی چیز کے لیے) بیتاب ہونا.

Urdu meaning of jii pha.Dak jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil me.n hasrat paida honaa, dil me.n umang uThnaa
  • dil khil uThnaa, tabiiyat jhuum uThnaa
  • dil tilmilaa uThnaa, Khalish honaa, dil ta.Dapnaa ya (kisii chiiz ke li.e) betaab honaa

जी फड़क जाना के हिंदी अर्थ

  • दिल तिलमिला उठना,ख़लिश होना, दिल तड़पना या (किसी चीज़ के लिए) बेताब होना
  • दिल में हसरत पैदा होना, दिल में उमंग उठना
  • दिल खिल उठना, तबीयत झूम उठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جی پَھڑَک جانا

دل تلملا اٹھنا ،خلش ہونا، دل تڑپنا یا (کسی چیز کے لیے) بیتاب ہونا.

جی پَھڑَک کَر نِکَل جانا

دم نکل جانا مر جانا، بے جان ہو جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی پَھڑَک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی پَھڑَک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone