تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pharynx" کے متعقلہ نتائج

pharynx

عضلاتی نالی جو منھ کے جوف اور غذا کی نالی کو جوڑتی ہے

فَریاد

دہائی دینا، نالہ فغان، آہ و زاری کرنا

پَھرْنا

= फलना

فَرّانا

۱. تیزی سے نکل بھاگنا ، فرّاٹے کے ساتھ نکل جانا.

پَھرّانا

گھوڑے کا نتھنوں سے زور سے آواز نکلنا .

پَھرْیا

ایک قسم کا دریائی سان٘پ جو زہریلہ نہیں ہوتا .

فاراں

مکہ کا ایک پہاڑ

فَرَن٘ج

ایک قیمتی پتّھر ، یہ پتھر زیبائشی اور آرائشی طور پر استعمال میں لایا جاتا ہے اس کو انگریزی میں کڈنی اسٹون ، فارسی میں انگارِ فرنگی اور انگار معدنی کہتے ہیں یہ دردِ گردہ اور پتّے کے درد میں بہت مفید ہیں .

فاران

مکہ معظمہ کے قریب ایک پہاڑ

فَرِنْد

ریشمی سادہ کپڑا یا چادر .

پَھرَن

پیرہن (رک) کا ایک مقامی تلفظ ، لباس .

آ پَھرْنا

اتفاقیہ آجانا، بھول کر ہی آجانا، پھیرا لگانا

وادی فاران

ایک وادی کا نام جو مکہء معظمہء کے قریب واقع ہے ۔

دِیوار پَھرّانا

(عور) دیوار پھان٘دنا

کوٹھے فَرّانا

رک : کوٹھے پاندنا .

pharynx کے لیے اردو الفاظ

pharynx

pharynx کے اردو معانی

اسم

  • (تشریح الاعضا) عضلاتی نالی جو مُنھ کے جوف اور غذا کی نالی کو جوڑتی ہے
  • بلعوم
  • حلقوم

pharynx के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तशरीह उल-आज़ा) अज़लाती नाली जो मुनह के जोफ़ और ग़िज़ा की नाली को जोड़ती है
  • बलावम
  • हलक़ूम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pharynx)

نام

ای-میل

تبصرہ

pharynx

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone