تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرِنْد" کے متعقلہ نتائج

فَرِنْد

ریشمی سادہ کپڑا یا چادر .

فَرْد

شخص، تنِ واحد، ہستی، متنفس، ایک آدمی

فِرْنی

ایک میٹھا کھانا جو پسے ہوئے چاولوں کھیر اور کھانڈ کو پکا کر بناتے ہیں، اگر چاول پسے نہ ہوں تو کھیر کہلاتی ہے، پسے ہوئے چاولوں کی کھیر

فَرِید

یکتا، بے مثل، اکیلا، یگانہ، بے نظیر، لاثانی

فَرْہاد

فارسی رومان شیریں فرہاد کا ہیرو، شیریں کا عاشق، خسرو پرویز کا رقیب جو ایک نہر جوئے شیر کھودنے پر مامور کیا گیا تھا شیریں کی موت کی جھوٹی خبر پا کر تیشے سے سر مار کر مر گیا، ادب میں، اس کی طرف بطورعاشق جاں باز اکثر تلمیح کی جاتی ہے کوہ کَن

فَرْزَنْد

بیٹا، پسر

فَروْد

فَرَنْگ

یورپ کا ملک خصوصاً انگلستان کا، بلاد یورپ کے لیے قدیم اصطلاح، انگریز

فَنْد

جال، پاش، پھندہ

فُرُوْد

فرو، نیچے، زیر، تحت، آگے، پائیں

فِرَنْگ

فَرَن٘ج

ایک قیمتی پتّھر ، یہ پتھر زیبائشی اور آرائشی طور پر استعمال میں لایا جاتا ہے اس کو انگریزی میں کڈنی اسٹون ، فارسی میں انگارِ فرنگی اور انگار معدنی کہتے ہیں یہ دردِ گردہ اور پتّے کے درد میں بہت مفید ہیں .

فِروْد

فَرْقَد

قطب شمالی کے دونوں ستاروں میں سے ہر ایک، وہ ستارہ جو قطب شمالی کے قریب ہے اس سے لوگ راستہ معلوم کرتے ہیں، اس کی دوسری جانب میں ایک دوسرا ستارہ ہے جو اس سے روشنی میں کم ہے دونوں کو فرقداں کہتے ہیں، جنگلی یا نوجوان گائے کا بچھڑا

فَرْفَنْد

مکر ، حیلہ ، چال ، فریب .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرِنْد کے معانیدیکھیے

فَرِنْد

farind•फ़रिंद

  • Roman
  • Urdu

فَرِنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریشمی سادہ کپڑا یا چادر .

Urdu meaning of farind

  • Roman
  • Urdu

  • reshmii saadaa kap.Daa ya chaadar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرِنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرِنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone