تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرَن٘ج" کے متعقلہ نتائج

فَرَن٘ج

ایک قیمتی پتّھر ، یہ پتھر زیبائشی اور آرائشی طور پر استعمال میں لایا جاتا ہے اس کو انگریزی میں کڈنی اسٹون ، فارسی میں انگارِ فرنگی اور انگار معدنی کہتے ہیں یہ دردِ گردہ اور پتّے کے درد میں بہت مفید ہیں .

فَرَنْجْ مُشْک

ریحان یا تلسی کی قسم کا ایک پودا ، اس کی خوشبو لونگ کی خوشبو سے مشابہت رکھتی ہے ، بعض کہتے ہیں اس کی خوشبو مُشک کی طرح ہوتی ہے ، یہ پانی کے بہنے کے راستوں اور کھاری زمینوں میں پیدا ہوتا ہے ، طِبّی خواص میں دل و جگر و معدہ کو قوت دیتا ہے (لاط : Acinos) .

فِرْنی

ایک میٹھا کھانا جو پسے ہوئے چاولوں کھیر اور کھانڈ کو پکا کر بناتے ہیں، اگر چاول پسے نہ ہوں تو کھیر کہلاتی ہے، پسے ہوئے چاولوں کی کھیر

فَرَنْگ

یورپ کا ملک خصوصاً انگلستان کا، بلاد یورپ کے لیے قدیم اصطلاح، انگریز

فَرَج

کشائش، آسائش، آرام

فَرْج

شگاف، دراڑ، سوراخ

فُرُوج

فرج کی جمع ،عورتوں کی شرم گاہیں ، بہت سے شگاف .

فِرَنْگ

فَرِنْد

ریشمی سادہ کپڑا یا چادر .

فَرُّوج

مردانہ کُرتا ؛ شلوکا .

بادِ فَرَن٘گ

اَتشک، نار فارسی

آبْلَۂ فَرَن٘گ

ایک قسم کی آتشک جس میں بدن پر آبلے پڑجاتے ہیں، باد فرن٘گ، فرنْگ باو

دانایانِ فَرَن٘گ

یورپ کے عقلمند آدمی، عقلائے یورپ، دانایان مغرب

گُلِ فَرَنگ

ایک سفید اور گلابی رنگ کا پھول جو ہر موسم میں ہوتا ہے، سدا بہار

قَیدِ فَرَنگ

بیڑی کی ایک قسم جو اہلِ یورپ استعمال کرتے تھے، ایسی قید جس سے چھٹکارا مشکل ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرَن٘ج کے معانیدیکھیے

فَرَن٘ج

faranj•फ़रंज

  • Roman
  • Urdu

فَرَن٘ج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قیمتی پتّھر ، یہ پتھر زیبائشی اور آرائشی طور پر استعمال میں لایا جاتا ہے اس کو انگریزی میں کڈنی اسٹون ، فارسی میں انگارِ فرنگی اور انگار معدنی کہتے ہیں یہ دردِ گردہ اور پتّے کے درد میں بہت مفید ہیں .
  • فرنگ ، فرنگی .

Urdu meaning of faranj

  • Roman
  • Urdu

  • ek qiimtii patthাra, ye patthar ziibaa.ishii aur aaraa.ishii taur par istimaal me.n laayaa jaataa hai is ko angrezii me.n kiDnii sTon, faarsii me.n angaar-e-farangii aur angaar maadinii kahte hai.n ye dard-e-garda aur pate ke dard me.n bahut mufiid hai.n
  • farang, farangii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرَن٘ج)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرَن٘ج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone