تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھل کا نَیا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

پَھلَک

تختہ ، جدول ، ڈھال

پَھلْکی

جو ڈھال سے مسلح ہو ، ڈھال بردار

پُھلکا

پھپھولا ، چھالا ، آبلہ

پُھلْکی

ایک طرح کی مچھلی

پَھلْکا

پھپھولا، چھالا

پَھلَّکی

رک : پھلسئی ، مچھلی ، لاط : Mystus capirat .

پُھلْکارْنا

(سانْپ کے پھن کی طرح) پھلانا، پھیلانا، سانْپ کا پھن پھیلانا

پَھل کَر

پھلوں کا محصول، باغ کا لگان

پُھل کاری

گل بوٹے کا کام ، گل کاری.

پَھل کیسر

coconut tree

پَھل کِرشْن

the fruit of karonda (کروندا)

پَھل کھانا

۰۱ نفع اٹھانا ، آرام اُٹھانا .

پُھل کِھلْنا

رک : پھول کھلنا ، نمودار ہونا ، ظاہر ہونا .

پَھل کا نَیا کَرْنا

۔(عو) نیا پھل نیاز کرکے کھاتی ہیں اور اس کو نیا کرنا کہتی ہیں۔ ؎

پَھل کھانا آسان نَہِیں ہے

کوئی کام بغیر محنت کیے نہیں ہوتا، اولاد کی کمائی کھانا مشکل ہے

پَھل کھانا آسان نَہِیں

کوئی کام بغیر محنت کیے نہیں ہوتا، اولاد کی کمائی کھانا مشکل ہے

پَھل کھائے وہ جو ہَل جوتے

جو محنت کرے وہ فائدہ اُٹھائے .

جانُو پَھلَک

گھٹنے کی چینی ، سر زانو .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھل کا نَیا کَرْنا کے معانیدیکھیے

پَھل کا نَیا کَرْنا

phal kaa nayaa karnaaफल का नया करना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

پَھل کا نَیا کَرْنا کے اردو معانی

  • ۔(عو) نیا پھل نیاز کرکے کھاتی ہیں اور اس کو نیا کرنا کہتی ہیں۔ ؎
  • نیا پھل کھانا (جو اکثر پہلون٘ٹی کے بچوں کو یا بعض اور اشخاص کو سب سے پہلے کھلاتے ہیں) .

Urdu meaning of phal kaa nayaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) nayaa phal nayaaz karke khaatii hai.n aur is ko nayaa karnaa kahtii hain।
  • nayaa phal khaanaa (jo aksar pahluu naTii ke bachcho.n ko ya baaaz aur ashKhaas ko sab se pahle khilaate hain)

फल का नया करना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) नया फल नयाज़ करके खाती हैं और इस को नया करना कहती हैं।
  • नया फल खाना (जो अक्सर पहलू नटी के बच्चों को या बाअज़ और अश्ख़ास को सब से पहले खिलाते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھلَک

تختہ ، جدول ، ڈھال

پَھلْکی

جو ڈھال سے مسلح ہو ، ڈھال بردار

پُھلکا

پھپھولا ، چھالا ، آبلہ

پُھلْکی

ایک طرح کی مچھلی

پَھلْکا

پھپھولا، چھالا

پَھلَّکی

رک : پھلسئی ، مچھلی ، لاط : Mystus capirat .

پُھلْکارْنا

(سانْپ کے پھن کی طرح) پھلانا، پھیلانا، سانْپ کا پھن پھیلانا

پَھل کَر

پھلوں کا محصول، باغ کا لگان

پُھل کاری

گل بوٹے کا کام ، گل کاری.

پَھل کیسر

coconut tree

پَھل کِرشْن

the fruit of karonda (کروندا)

پَھل کھانا

۰۱ نفع اٹھانا ، آرام اُٹھانا .

پُھل کِھلْنا

رک : پھول کھلنا ، نمودار ہونا ، ظاہر ہونا .

پَھل کا نَیا کَرْنا

۔(عو) نیا پھل نیاز کرکے کھاتی ہیں اور اس کو نیا کرنا کہتی ہیں۔ ؎

پَھل کھانا آسان نَہِیں ہے

کوئی کام بغیر محنت کیے نہیں ہوتا، اولاد کی کمائی کھانا مشکل ہے

پَھل کھانا آسان نَہِیں

کوئی کام بغیر محنت کیے نہیں ہوتا، اولاد کی کمائی کھانا مشکل ہے

پَھل کھائے وہ جو ہَل جوتے

جو محنت کرے وہ فائدہ اُٹھائے .

جانُو پَھلَک

گھٹنے کی چینی ، سر زانو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھل کا نَیا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھل کا نَیا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone