تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھکْڑی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

پَھکْڑی کَرْنا

بے عزتی کرنا، بد اخلاقی سے پیش آنا، فضیحت کرنا، اتہام لگانا، بہتان لگانا

پَکَڑ کَرنا

کشتی کرنا

ہاتھ پَکڑے کی لاج کَرنا

ایک دفعہ جس کی مدد کرنا ہمیشہ اس کی مدد کرتے رہنا ، ہمیشہ مہربانی کرتے رہنا ۔

پَھپْڑے کَرْنا

خوشامد، بناوٹ یا دکھاوے کی باتیں کرنا

سَر پھوڑی کَرْنا

سر مارنا ، سر کھپانا.

جی دُھکَڑ پُکَڑ کَرنا

کسی کام میں ہچکچانا ؛ اندیشہ لگا ہونا ؛ تردد ہونا.

پھیری کرنا

go round begging

پُھْرتی کَرنا

جلدی کرنا ، تیزی دکھانا ، پھرتیلا پن دکھانا .

پُھوئی کَرنا

پانی کی پھوار سے مرغ کے پروں کو صاف کرنا یا مرغ اور تیتر بٹیر کو نہلانا۔

پَھنکی کَرنا

سفوف بنانا ، چورن کرنا ، پیسکر باریک کرنا .

بات پَکّی کَرْنا

اقرار مدار کو مضبوط کرنا، کسی معاملے کو یقینی طور پر طے کرنا، معاملہ پختہ کر لینا

ہاتھ پھیری کرنا

۔مکرو فریب سے کسی کا مال لے لینا۔ فریب سے کسی کو اپنے دام میںلانا۔

توڑ پھوڑْ کَرنا

قطع تعلق کرنا، رشتہ توڑ لینا.

کَچّی پَکّی کَرْنا

نیم رضا مندی کرنا ؛ کچا پکا بھوننا ، ادھ کچرا پکانا

کانا پُھوسی کرنا

سرگوشی کرنا، کُھسر پُھسر کرنا، کان میں بات کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھکْڑی کَرْنا کے معانیدیکھیے

پَھکْڑی کَرْنا

phak.Dii karnaa•फकड़ी करना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پَھکْڑی

  • Roman
  • Urdu

پَھکْڑی کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بے عزتی کرنا، بد اخلاقی سے پیش آنا، فضیحت کرنا، اتہام لگانا، بہتان لگانا

Urdu meaning of phak.Dii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • be.izztii karnaa, badaKhlaakii se pesh aanaa, faziihat karnaa, ittihaam lagaanaa, bohtaan lagaanaa

English meaning of phak.Dii karnaa

Compound Verb

  • slander or disgrace, bring bad name to someone, speak ill of someone, behave unethically and immoral

फकड़ी करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अपमानित करना, अनैतिक व्यवहार करना, आरोप लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھکْڑی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھکْڑی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone