تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھنکی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پَھنکی کَرنا

سفوف بنانا ، چورن کرنا ، پیسکر باریک کرنا .

پِھیکی پِھیکی باتیں کَرنا

بے مزہ گفتگو کرنا

پھانک پھانک کَرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پرزے پرزے کرنا.

پانی کَرْنا

مرغوں کا باہم دم لے کر لڑنا

حُقَّہ پانی بَنْد کَرْنا

۔(کنایۃً) ذات سے خارج کرنا۔ برادری سے نکال دینا۔

جی پانی کَرْنا

دل ملائم کرنا، دل موم کرنا

دِل پانی کَرْنا

دل نرم کرنا .

پانی پانی کرْنا

شرمندہ کرنا، غیرت دلانا، نادم کرنا

دِل کو پانی کَرنا

مائل کرنا، فریفتہ کرنا

لَہُو پانی کَرْنا

رک : لہو پانی ایک کرنا.

پانی دَم کَرْنا

۔ کوئی دُعا پڑھ کر پانی پھر پھُونکنا۔ (ایامیٰ) اس طرح کا بخار چڑھا ہے کہ بدن پر ہاتھ نہیں رکھا جاتا یہ آبخورہ لائی ہوں پانی دم کر دو اور کوئی دوا بتادو۔

پانی بَند کَرنا

۔دشمن کے لئے پانی روک دینا۔۲ بیمار کو بخیال ضرر پانی نہ دینا۔

جِگَر پانی کَرْنا

بہت صدمہ پہنچانا، انتہائی دکھ دینا

نَشَہ پانی کَرنا

رشوت لینا

آبْرُو پانی کَرنا

عزت گنوانا، خوار ہونا، ساکھ، اعتبار یا شہرت کو ضائع کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھنکی کَرنا کے معانیدیکھیے

پَھنکی کَرنا

pha.nkii karnaa•फंकी करना

  • Roman
  • Urdu

پَھنکی کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سفوف بنانا ، چورن کرنا ، پیسکر باریک کرنا .

Urdu meaning of pha.nkii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • safuuf banaanaa, chuurN karnaa, piiskar baariik karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھنکی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھنکی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone