تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"petition" کے متعقلہ نتائج
petition کے لیے اردو الفاظ
petition کے اردو معانی
- عَرْض
- عَرْض دَاشْت
- عَرْضی
- دَرْخواسْت
- گُزارِش
- اِلْتِجا
- اِلْتِماس
- پُکار
- سوال
- اِلْتِماس کرنا
petition के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'अर्ज़
- 'अर्ज़-दाश्त
- 'अर्ज़ी
- दरख़्वास्त
- गुज़ारिश
- इल्तिजा
- इल्तिमास
- पुकार
- सवाल
- इल्तिमास करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَتوتَن
رہن بالقبض ، جائداد کو رہن کرنے کی ایک صورت جس میں مہاجن اس جائداد کا قبضہ لے کر قرض کی رقم کا سود یا منافع حاصل کرتا رہتا ہے اور زراصل واجب الادا رہتا ہے یہ بیشتر زمینداروں یا کاشتکاروں میں مروج ہے .
patten
تواریخ: اونچے تلے کا جوتا یا لوہے کے حلقے پر جمائی ہوئی کھڑاؤں ، دلدلی زمین پر چلنے کے لیے۔.
پَتّوں والی
مولی، ترب (چوں کہ عورتیں اسے سامان حاضری میں داخل ہونے کے باعث منحوس خیال کرتی ہیں، اس وجہ سے علی الصبح اس کا نام نہیں لیتیں)
پَٹّی آنکھوں پَر باندْھنا
بے پروائی کرنا ، اغماض یا چشم پوشی کرنا ؛ بے مروّتی کرنا ؛ بے ملاحظہ ہونا.
جَڑ سے بَیر، پَتّوں سے اِخْلاص
مالک سے دشمنی اور نوکروں سے دوستی ؛ بزرگوں سے دشمنی اور ان کی اولاد اور چھوٹوں سے محبت.
جَڑ سے بَیر، پَتّوں سے یاری
مالک سے دشمنی اور نوکروں سے دوستی ؛ بزرگوں سے دشمنی اور ان کی اولاد اور چھوٹوں سے محبت.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (petition)
petition
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔