Search results
Saved words
Showing results for "petition"
Urdu words for petition
petition के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अर्ज़दाशत
- किसी हाकिम-ए-बाला के नाम बाज़ाबता तहरीरी दरख़ास्त या इस्तिदा जिस में कोई रियायत, इमदाद, हक़ या रहम तलब किया गया हो
- कोई इलतिमास, इस्तिदा या इल्तिजा किसी ऐसी हस्ती से जो मंसब या इख़तियार/ इक़तिदार में बरतर हो (किसी देवता से या ख़ुदा से) कोई चीज़ जिस के लिए दरख़ास्त की गई हो या जिसे तलब किया गया हो
- (क़ानून) किसी मख़सूस क़ानूनी चाराजोई पर अदालती कार्रवाई करने के लिए तहरीरी दरख़ास्त
- अर्ज़ीदावा
petition کے اردو معانی
- عرضداشت
- کسی حاکم بالا کے نام باضابطہ تحریری درخواست یا استدعا جس میں کوئی رعایت، امداد، حق یا رحم طلب کیا گیا ہو
- کوئی التماس، استدعا یا التجا کسی ایسی ہستی سے جو منصب یا اختیار/ اقتدار میں برتر ہو (کسی دیوتا سے یا خدا سے) کوئی چیز جس کے لیے درخواست کی گئی ہو یا جسے طلب کیا گیا ہو
- (قانون) کسی مخصوص قانونی چارہ جوئی پر عدالتی کارروائی کرنے کے لیے تحریری درخواست
- عرضی دعویٰ
Related searched words
patotan
رہن بالقبض ، جائداد کو رہن کرنے کی ایک صورت جس میں مہاجن اس جائداد کا قبضہ لے کر قرض کی رقم کا سود یا منافع حاصل کرتا رہتا ہے اور زراصل واجب الادا رہتا ہے یہ بیشتر زمینداروں یا کاشتکاروں میں مروج ہے .
patten
تواریخ: اونچے تلے کا جوتا یا لوہے کے حلقے پر جمائی ہوئی کھڑاؤں ، دلدلی زمین پر چلنے کے لیے۔.
paTTii aa.nkho.n par baa.ndhnaa
بے پروائی کرنا ، اغماض یا چشم پوشی کرنا ؛ بے مروّتی کرنا ؛ بے ملاحظہ ہونا.
ja.D se bair, patto.n se iKHlaas
مالک سے دشمنی اور نوکروں سے دوستی ؛ بزرگوں سے دشمنی اور ان کی اولاد اور چھوٹوں سے محبت.
ja.D se bair, patto.n se yaarii
مالک سے دشمنی اور نوکروں سے دوستی ؛ بزرگوں سے دشمنی اور ان کی اولاد اور چھوٹوں سے محبت.
muulem apne patto.n bhaarii
جس سے اپنا بوجھ نہیں سنبھل سکتا وہ دوسروں کا بوجھ کیا بٹائے گا ، جو اپنی مشکل دور نہیں کرسکتا وہ کسی کی کیا مدد کرے گا
apne patto.n se muulii bhaarii
جب اپنے ہی بوجھ میں دبے بیٹھے ہیں تو دوسرے کا بوجھ کس طرح سنبھالیں گے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (petition)
petition
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone