تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"petard" کے متعقلہ نتائج

petard

ٹوپی کی شکل کی پٹاری بارود سے بھری ہوئی جو دروازے اڑانے کے کام آتی ہے

پَتْھَروڑا

رک : پتھورا .

پَتَّرے

پَتَّری

پتّرا (رک) معنی ۲ کی تصیغر .

پَٹیرا

ایک قسم کی موٹی گھاس جو ہاتھیوں کو بطور چارہ دی جاتی ہے اور جس سے چٹائی اور غربا کے لیے برساتی یا جھون٘پڑی بھی بنتی ہے ؛ بان٘س کا کاغذ .

پَتیرا

ایک قسم کی لمبی اور گول پتی کی خودرو گھاس جو اکثر دریاؤں کے کنارے کم پانی میں ہوتی ہے اس کو راب کے تھیلوں پر ڈال دیتے ہیں جس کی گرمی سے راب کا شیرہ جلدی نتھرتا ہے .

پَتیری

ایک قسم کی چٹائی

پاٹ دار

(عموماً) گویے کی آواز جو بلند اور بھلی معلوم ہو

پَٹّے دار

زمین پر قبضے کا حق رکھنے والا، جو زمیندار کی دی ہوتی سند رکھتا ہو

پاتھودَھر

پانی اٹھانے والا ، بادل ، میگھ .

پوتےدار

خزانچی ، خازن ، تحویل دار .

پَتَّر

رک : پَتَّھر

پَتَّرَہ

رک : پَتْرا َ.

پَتَّرا

تقویم ، جنتری ، کلینڈر ، وہ نوشتہ جس میں ایک سال یا زیادہ کے احکام نجوم لکھے جاتے ہیں .

پَتیر

درختوں کی قطار

petard کے لیے اردو الفاظ

petard

petard کے اردو معانی

اسم

  • بارود سے بھری ہوئی پٹاری
  • ایک دھاتی مخروط جس میں بارود بھر کر گزشتہ زمانے میں جنگ کے دوران کسی رکاوٹ یا پھاٹک کو اڑانے کے لیے استعمال کرتے تھے
  • بم کی ایک قسم

petard के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बारूद से भरी हुई पिटारी
  • एक धाती मख़रूत जिस में बारूद भर कर गुज़श्ता ज़माने में जंग के दौरान किसी रुकावट या फाटक को उड़ाने के लिए इस्तिमाल करते थे
  • बम की एक क़िस्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (petard)

نام

ای-میل

تبصرہ

petard

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone