تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"person" کے متعقلہ نتائج

person

آدْمی

پَرْسوں

آئندہ کل کے بعد کا دن، ایک دن درمیان میں چھوڑ کر اگلا دن، گزشتہ کل سے پہلے کا دن، گزرا ہوا تیسرا دن، تیسرا روز، کل سے پہلے یا بعد کا دن

persona

کِرْدار

پَرْسَنَل اَسِسْٹِنٹ

ایک عہدہ دار جو کسی افسر کے سکریٹری کے طور پر کام کرتا ہے

persona non grata

ناپسندیدہ شخص

persona grata

قابلِ قبول شخص

پَرْسَن

برسنےکاعمل ، بارش ، بوچھار .

پِرَسُون

پیدا شدہ، جنا ہوا

پَریشانی

پریشان (رک) کا اسم کیفیت، انتشار، سرگردانی، فکر، دکھ، مصیبت

پریشاں

ابتر، تتر بتر، منتشر، پراگندہ، تباہ، برباد

پَریشان

پراگندہ، منتشر، بکھرا ہوا، تتر بتر جیسے کتاب کے اوراق، سر کے بال اور اسی طرح کی دوسری چیزیں

پُرساں

بات پوچھنے والا، دریافت کرنے والا، خبرگیراں، فریادرس، پرسانِ حال، حال پوچھنے والا

پَرَسْنا

چھونا

فَرِیسانَہ

عقل مندانہ ، دان٘ش مندانہ .

پَرَسانا

کھانا تقسیم کرانا، کھانے کا سامان سامنے رکھوانا

person کے لیے اردو الفاظ

person

ˈpɜː.sən

person کے اردو معانی

  • شخص
  • مانس
  • کس
  • منش
  • بشر
  • نفر
  • صیغه
  • ثالث
  • انسانی ہستی، خواه وہ مرد ہو یا عورت یا بچہ
  • انسانی ہستی، دوسرے جانوروں یا کسی چیز سے ممتاز
  • انسانی ہستی کی ذات یا منفرد شخصیت
  • انسانی ہستی کا زندہ جسم
  • جسم اپنے بیرونی پہلو میں
  • کردار، ڈرامے میں ایکٹر کا کام یا کار منصبی، خواہ اسٹیج پر انجام دیا جائے یا حقیقی زندگی میں
  • کسی ڈرامے یا کہانی کے کرداروں میں سے کوئی ایک
  • ایک انسانی ہستی جسے کمتر سمجھا جائے
  • پہلے زمانے میں کوئی اہم شخصیت
  • (فلسفہ) ایک خود شعوری یا عقلیت پسند ہستی
  • (قانون) ایک منفرد انسانی ہستی یا ایک ہیئت اجتماعیہ جو قانون کی رو سے حقوق و فرائض رکھتی ہے
  • (الٰہیات) تثلیث کے تین اقنوموں یا وجودی حیثیتوں میں سے کوئی ایک
  • (گرامر) اسم ضمیر یا فعل کی شکل
  • گردان میں person کا اظہار اس طرح کیا جاتا ہے، first perosn بو لنے والا، (ضمیر متکلم) ، second person جس سے بولا جائے، (ضمیر حاضر )، اور third person جس کے متعلق بولا جائے (ضمیر غائب)

person के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • शख़्स
  • मांस
  • किस
  • मनिश
  • बशर
  • नफ़र
  • सीगे
  • सालस
  • इंसानी हस्ती, ख़वाए वो मर्द हो या औरत या बच्चा
  • इंसानी हस्ती, दूसरे जानवरों या किसी चीज़ से मुमताज़
  • इंसानी हस्ती की ज़ात या मुनफ़रद शख़्सियत
  • इंसानी हस्ती का ज़िंदा जिस्म
  • जिस्म अपने बैरूनी पहलू में
  • किरदार, ड्रामे में ऐक्टर का काम या कार मंसबी, ख़ाह स्टेज पर अंजाम दिया जाये या हक़ीक़ी ज़िंदगी में
  • किसी ड्रामे या कहानी के किरदारों में से कोई एक
  • एक इंसानी हस्ती जिसे कमतर समझा जाये
  • पहले ज़माने में कोई अहम शख़्सियत
  • (फ़लसफ़ा) एक ख़ुद शऊरी या अकलियत पसंद हस्ती
  • (क़ानून) एक मुनफ़रद इंसानी हस्ती या एक हैयत इज्तिमा अया जो क़ानून की रो से हुक़ूक़-ओ-फ़राइज़ रखती है
  • (अलाहीअत) तस्लीस के तीन उक़नूमों या वजूदी हैसियतों में से कोई एक
  • (ग्रामर) इस्म ज़मीर या फे़अल की शक्ल
  • गर्दान में person का इज़हार इस तरह किया जाता है, first perosn बोलने वाला, (ज़मीर मुतकल्लिम) , second person जिस से बोला जाये, (ज़मीर हाज़िर ), और third person जिस के मुताल्लिक़ बोला जाये (ज़मीर ग़ायब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (person)

نام

ای-میل

تبصرہ

person

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone