تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"peel" کے متعقلہ نتائج
peel کے لیے اردو الفاظ
peel کے اردو معانی
- چھِلْکا اُتارْنا
- کَپْڑے اُتارْنا
- چھِلْکا
- چِھیلْنا
peel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छिलका उतारना
- कपड़े उतारना
- छिलका
- छीलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِیل گوش
(لفظاً) ہاتھی جیسے کانوں والا ، (مجازاً) یاجوج قوم کا ایک گروہ جس کے افراد کے کان بڑے بتائے جاتے ہیں.
پِیل بَنْد
شطرنج کا ایک کھیل، جس میں دونوں پیل دو دو پیادوں کے زور پر ہوتے ہیں اور سب گھر بند کر لیتے ہیں
پِیل بَنْد ڈالْنا
(شطرنج) پیل اور پیادے کے زور کی صورت پیدا کرنا ، (جنْگ) چال چلنا ، دانْو مارنا ، وار کرنا .
پِیلی ہَڑ
(طب) ہڑ کا پھل بڑھ کر پک کر زردی مائل ہوجاتا ہے تو اسے چینی ہڑ اور جب اس سے بھی زیادہ اور پک جائے تو پیلی ہڑ کہتے ہیں .
پِیلِ مَحْمُودی
ان ہاتھیوں میں سے ایک جوسلطان محمود ہندوستان سے لے گیا تھا خصوصاً وہ جس پر سونا لاد کر اس نے عنصری کو دیا تھا .
پِیلا پَڑنا
(خشکی یا کسی بیماری کے سبب سے) پودوں کا خشک ہوجانا ، زرد ہوجانا ، مرجھا جانا ، کملا جانا .
پِیلی چِٹّھی
(ہندو) من٘گنی کا رقعہ، شادی کا دعوت نامہ جو زرد رن٘گ یا ہلدی کے رن٘گ کے یا زعفران کے چھین٘ٹے دیے ہوے کاغذ پر لکھا جا تا تھا
پِیلی کَن
ایک آبی پرندہ جو زیادہ اْڑنے پر قادر نہیں ، اس کا پوٹا بڑا ہوتا ہے ، اس لیے حواصل کے ضمن میں آتا ہے گگن بھیڑ ، دھنجڑی، لاط :Pelcanus .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (peel)
peel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔