تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"peeling" کے متعقلہ نتائج
peeling کے لیے اردو الفاظ
peeling کے اردو معانی
اسم
- چھیلن
- چھلکا
- وہ جو کسی چیز سے چھیلا جائے
- جیسے کسی پھل کا ملائم یا موٹا چھلکا
- چھلکا
- قشر
- پوست
فعل
- چھیلنا
- چھلکا، پوست یا بکل اتارنا
- چھیلنا
- مقشر کرنا
- کھال اتارنا، ادھیڑنا یا کھینچنا
- لوٹنا
- غارت گری کرنا
- کپڑے اتارنا
- قتل و غارت کرنا
peeling के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- छीलन
- छिलका
- वो जो किसी चीज़ से छैला जाये
- जैसे किसी फल का मुलाइम या मोटा छिलका
- छिलका
- क़शर
- पोस्त
क्रिया
- छीलना
- छिलका, पोस्त या बक्कल उतारना
- छीलना
- मुक़श्शर करना
- खाल उतारना, उधेड़ना या खींचना
- लौटना
- ग़ारतगरी करना
- कपड़े उतारना
- क़तल-ओ-ग़ारत करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَلَن٘گ
بیٹھنے سونے اور لیٹنے کےلیے مختلف قسم کے لکڑی لوہے اور بانس کے بنے ہوئے پائے پٹی سیروے والی سادی چارپائی جو بان نواڑ سُتلی اور آج کل پلاسٹک سے بھی بُن لی جاتی ہے اس کے علاوہ عرف عام میں فوم کے گدے یا اسپرنگ والی مسہری نما چارپائی بھی پلنگ ہی کہلاتی ہے امراء رؤسا اور بادشاہوں کے یہاں سونے چاندی کے پلنگ بھی ہوتے ہیں، بڑی اور مضبوط چارپائی، پلکا، پلگا
پَلَن٘گ توڑ بیلا
ایسا ہیلا (پھول) جس کی خشبو سے نوشاہ و عروس مست ہوجائیں (یہاں تک کہ ان کی خوش فعلیوں سے پلن٘گ ٹوٹنے کی نوبت آئے)
پَلَنگ کے بان توڑْنا
۔ (عو) بیکار بیٹھے رہنا۔ (فقرہ) امیر خانم نے کہا کہ بیوی میں بے خبر لئے تو جانے کی نہیں نہ میرے جانے سے کوئی کام اٹکا رہے گا۔ خالی پلنگ پر بیٹھی چارپائی کے بان توڑا کرتی ہوں۔
پَلَنگ پوش
پلنگ پر بچھائی جانے والی چادر، وہ کپڑا جو پلن٘گ پر بستر کی حفاظت کے لیے ڈال دیتے ہیں اور چاروں طرف لٹکتا یا بستر کے نیچے دبا رہتا ہے
پَلَنگْڑی
چھوٹا پلن٘گ یا چارپائی، کھٹولا (بیشتر خوبصورت اور سبک یا بچوں کے لے مستعمل)، پلن٘گ کی تصغیر
پَلَنگْڑی دارْ تَعوِیذ
(گورکنی) پلن٘گ کی شکل کا تعویذ جو قبر پر بنایا جاتا ہے۔ اس کی صورت یہ ہے ہوتی کہ مستطیل ہودا سا بناتے ہیں اور اس کے بیچ میں مٹی بھر دیتے ہیں
پَلَنگ مار
کشتی کا یک دان٘و، جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف نیچے ہو تو مقابل کے داہنی طرف بیٹھ کر اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا جان٘گہیا بائیں طرف اوپر سے پکڑتا ہے اور داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی طرف ہفتہ ڈالتا ہے پھر اپنی داہنی طرف کو کھین٘چنے کا بہانہ کر کے فوراً بائیں ہاتھ سے جان٘گہیا چھوڑ کرحریف کی داہنی چھاتی کے نیچے گردن کے پاس لے جا کر اپنے دونوں ہاتھ ملا کر گردن کو اپنی طرف کھین٘چتے ہوے سینے کا زور دیتا ہے جس سے حریف چت ہوجاتا ہے۔
palingenesis
حیاتیات: شخصی ارتقا میں آبائی خصوصیات کا ظہور یا اعادہ، باز آفرینی، آبائی سیرت کا اعادہ۔.
پولِن٘گ اِسْٹیشَن
وہ جگہ احاطہ عمارت یا کمرہ جس میں انتخابات کے موقع پر رائے دینے والے اپنی رائے کا پرچہ (خفیہ طور پر) راے دہی کے صندوق میں ڈالتے ہیں .
نِواڑی پَلَنْگ
۔(دہلی) مذکر۔ نواڑ کا بنا ہوا پلنگ۔(مراۃ العروس) بیٹیوں کو تو ڈھنگ کے نواڑی پلنگ بھی نہ جڑے۔
سَفَری پَلَنگ
ایک قِسم کی تہہ ہوجانے والی چارپائی جو نِواڑ یا پلاسٹک سے بنی ہوتی ہے، پائے المونیم لوہے یا سخت قسم کے پلاسٹک کے بھی ہوتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (peeling)
peeling
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔