تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"peddle" کے متعقلہ نتائج

peddle

سَودا

پِندْلی

پہاڑی زمین کے اندر پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی کا نام جو صورت میں چکنی ڈلی سے ذائقے میں ملہٹی سے مشابہ اور نہایت خوشبودار ہوتی ہے بارش کے وقت اس کی سر زمین میں خوشبو آنے لگتی ہے اور اسی خوشبو کے سبب پہچان کر زمین سے کھود لیتے اور دوا کے کام میں لاتے ہیں.

پِنْڈْلی

ٹان٘گ کا وہ حصہ جو ٹخنے کے اوپر ہوتا ہے، جو ٹخنے اور زانو کے بیچ میں ہوتا ہے، ساق

paddle

ناؤ

piddle

ٹھونگنا

peddler

منشیات فروش، خلاف قانون نشہ آور اشیا فروخت کرنے والا۔.

پَرْلے

تباہی، بربادی، دنیا کا خاتمہ، قیامت

پَڑْلا

پلڑا ، پلّا (رک)،

پَیدَل

پا پیادہ چلنے والا آدمی، وہ آدمی جو سوار نہ ہو

پَدَل

ایک خوشبودار پھول کا نام

پَہْلے

ابتدا میں، شروع میں، بار اول

پڑے

پَڑا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

پَہْلیں

دیکھیے: پہلے

پڑھے

پڑھا کی جمع یا مغیرہ حالت، اکثر تراکیب میں مستعمل

پَڑْتَہ

رک : پڑتا (۱).

peddle کے لیے اردو الفاظ

peddle

ˈped.əl

peddle کے اردو معانی

  • پھیری پھرنا
  • پھیری پھر کر سودا بیچنا
  • دیہات میں سفر کرتے پھرنا اور چھوٹے موٹے سامان کی خردہ فروشی کرنا
  • ایک پھیری لگانے والے کی طرح سے گشت کرنا
  • کسی چھوٹے کاروبار میں مشغول ہونا
  • معمولی سا غیر اہم کام کرنا
  • ادھر اُدھر سفر کرنے کے دوران چھوٹی مقدار میں چیزوں کو بیچنا، بانٹنا

peddle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • फेरी फिरना
  • फेरी फिर कर सौदा बेचना
  • देहात में सफ़र करते फिरना और छोटे मोटे सामान की ख़ुरदाफ़रोशी करना
  • एक फेरी लगाने वाले की तरह से गशत करना
  • किसी छोटे कारोबार में मशग़ूल होना
  • मामूली सा ग़ैर अहम काम करना
  • उधर उधर सफ़र करने के दौरान छोटी मिक़दार में चीज़ों को बेचना, बांटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (peddle)

نام

ای-میل

تبصرہ

peddle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone