تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pea" کے متعقلہ نتائج

pea

مَٹَر

pea-shooter

نلکی میں پڑے ہوئے سوکھے مٹر کے دانوں کو پھونک کر بجانے کا کھلونا۔.

pea-brain

بول چال: احمق، کم عقل آدمی۔.

pea green

چمکدار سبز رنگ۔.

pea-chick

چکور وغیر ہ کا چوزہ۔.

pea-souper

بول چال: برط گہری زردی مائل کہر یا دُھند۔.

pea-jacket

جہاز کے عملے کا دہرے سینے والا بڑا سخت اون کا کوٹ یا لبادہ۔.

pea pod

مٹر کی پھلی

پِیٹ

دلدلی کوئلہ، کان سے نکلا ہوا کوئلہ، پتھر کا کوئلہ

peace

آشْتی

peaceable

آشْتی پَسَنْد

peacekeeper

کوئی فرد یا ادارہ جو امن کو بحال رکھے۔.

peatland

قطعۂ زمین جس پر نباتی گل کی تہ چڑھی ہو ۔.

pearly king

برط لندن کا ٹھیلے والا سبزی فروش (یا اس کی بیوی) جو سیپ کے بٹنوں سے پٹے ہوئے کپڑے پہنتے ہیں۔.

peacetime

زمانۂ امن ، امی جمی جبکہ کوئی جنگ نہ چھڑی ہو۔.

pea کے لیے اردو الفاظ

pea

piː

pea کے اردو معانی

  • مٹر
  • بکثرت کاشت کی جانے والی پھلی دار مضبوط بیل کا غذائیت سے بھرا گول بیج
  • پودا، متعدد مختلف متعلق و مشابہ پودوں میں سے کوئی ایک یا اس کا بیج، جیسے مصری چنا یا گوار
  • بکثرت دانوں والی جنس کا کوئی بھی پورا
  • مٹر کی دیوار گیر فصلی بیل جسے رنگا رنگ پھولوں اور شہر میں خوشبو کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے

pea के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मटर
  • बकसरत काशत की जाने वाली फलीदार मज़बूत बैल का ग़िजाईयत से भरा गोल बीज
  • पौदा, मुतअद्दिद मुख़्तलिफ़ मुताल्लिक़-ओ-मुशाबेह पौदों में से कोई एक या इस का बीज, जैसे मिस्री चिन्ह या गवार
  • बकसरत दानों वाली जिन्स का कोई भी पूरा
  • मटर की दीवार गीर फ़सली बैल जिसे रंगा रंग फूलों और शहर में ख़ुशबू की वजह से पसंद किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pea)

نام

ای-میل

تبصرہ

pea

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone