تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pea-brain" کے متعقلہ نتائج

pea-brain

بول چال: احمق، کم عقل آدمی۔.

پادْرَن

پادری (رک) کی تانیث ؛ وہ عورت جو چرچ کی خدمت کے لیے اپنی زندگی وقف کر دیتی ہے اور رہبانیت کی زندگی بسر کرتی ہے .

پارَن

تکمیل، پورنتائی

پَر بانْدھنا

پرند کے پروں کو ایک خاص بندش کے ساتھ بان٘دھنا کہ وہ اڑ نہ سکے ، (مجازاً) مجبور کرنا ، بے بس کر دینا.

پَر بَنْدھْنا

پر بن٘دھے ہوئے ہونا ، وابستہ ہونا ، جکڑا ہونا ، پُرشوق ہونا.

پا بَرَہْنَہ

جس کے پاؤں میں جوتیاں یا کھڑاؤں نہ ہو، ننگے پاؤں

پان باندْھنا

(طبی اصطلاح) کسی پھوڑے پھنسی پر پان کا پتا بان٘دھنا.

پَن بَھرَن

پن بھرا (رک) کی تانیث۔ ۔ (ھ) مؤنث۔ پانی بھرنے والی عورت۔ (اول لکھنؤ میں دوسرا دہلی میں مستعمل ہے)۔

پایا بانْدْھنا یا جَمانا

(ظرف سازی) باڑ کی تیلیوں کی ترتیب سے بندش کرنا ۔

pea-brain کے لیے اردو الفاظ

pea-brain

ˈpiː.breɪn

pea-brain کے اردو معانی

اسم

  • بول چال: احمق، کم عقل آدمی۔.

pea-brain के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोल चाल: अहमक़, कमअक़्ल आदमी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pea-brain)

نام

ای-میل

تبصرہ

pea-brain

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone