تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"peace" کے متعقلہ نتائج

peace

آشْتی

peace corps

جوانوں کی رضاکارانہ تنظیم جو ترقی پذیر ممالک میں رضا کار کے طور پر بھیجے جاتے ہیں۔.

peace dividend

دفاعی اخراجات گھٹانے سے فلاحی کاموں کے لیے حاصل ہونے والی رقم۔.

peace-offering

اظہار دوستی کے لیے بھیجا جانے والا تحفہ۔.

peace pipe

شمالی امریکا کے انڈین قبائل میں تمباکو کے پائپ کا تحفہ امن جوئی کے اظہار کے لیے ۔.

peace loving

اَمْن پَسَنْد

pace

قَدَم

paca

جنوبی وسطی امریکا میں پایا جانے والا ایک بے دُم کا کترنے والا (قارض) جانور جو جنس Agouti سے تعلق رکھتا ہے اور جسے وہاں کے لوگ شکارکر کے کھاتے ہیں۔.

pica

ایک قسم کی چڑیا

peacekeeper

کوئی فرد یا ادارہ جو امن کو بحال رکھے۔.

peacetime

زمانۂ امن ، امی جمی جبکہ کوئی جنگ نہ چھڑی ہو۔.

peaceful

مُطْمَئِن

peacemaker

صلح کرنے والا یا قائم رکھنے والا۔.

peacemaking

صلح جوئی

justice of the peace

peace کے لیے اردو الفاظ

peace

piːs

peace کے اردو معانی

  • امن چین
  • آرام
  • آسودگی
  • صلح
  • آشتی
  • سلامتی
  • خیریت
  • سکھ
  • راحت
  • امن و سکون
  • امن و امان
  • اطمینان کی حالت
  • خاموشی یا آرام
  • جنگ یا خصومت سے آزادی
  • جنگ و جدال کا خاتمہ
  • عدم تنازع
  • اطمینان قلب
  • دماغ کا سکون و اطمینان
  • ہم آہنگی
  • امنِ عامہ اور نظم و ضبط

peace के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अमन चीन
  • आराम
  • आसूदगी
  • सुलह
  • आश्ती
  • सलामती
  • ख़ैरीयत
  • सुख
  • राहत
  • अमन-ओ-सुकून
  • अमन-ओ-अमान
  • इतमीनान की हालत
  • ख़ामोशी या आराम
  • जंग या ख़ुसूमत से आज़ादी
  • जंग-ओ-जदाल का ख़ातमा
  • अदम तनाज़ा
  • इतमीनान क़लब
  • दिमाग़ का सुकून-ओ-इतमीनान
  • हम आहंगी
  • अमन-ए-आम्मा और नज़म-ओ-ज़बत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (peace)

نام

ای-میل

تبصرہ

peace

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone