تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن بَھرَن" کے متعقلہ نتائج

پَن بَھرَن

پن بھرا (رک) کی تانیث۔ ۔ (ھ) مؤنث۔ پانی بھرنے والی عورت۔ (اول لکھنؤ میں دوسرا دہلی میں مستعمل ہے)۔

پانی بَھرنا

(کن٘ویں نل یا مٹکے و تالاب وغیرہ سے) کسی چیز میں پانی لینا ڈالنا یا لانا

پانی بَرانا

چھوٹی نالیاں بنا کر اور کیاریاں کاٹ کر کھیت کو سین٘چنا اور نالیاں توڑ کر پانی بہہ نہ جائے اس لیے اس کی رکھوالی کرنا.

پانی بَھرْوانا

پانی بھرنا (رک) کا تعدیہ ۔

کَرْنی کی بَھرْنی پانا

کیے کی سزا پانا ، جیسی کرنی ویسی بھرنی کی مثل کا صادق آنا.

بَھرَن پانی

انجن وغیرہ کے لیے پانی کا حوض ، سوت پانی ، انگزیری : Feed Water کا ترجمہ .

آنکھوں میں پانی بھرنا

آنسو بھر لانا

پُھوئِیوں پُھوئِیوں تال بَھرْنا

تھوڑا تھوڑا بہت ہونا ، قطرہ قطرہ سمندر ہونا۔

پانی کے کَچّے گَھڑے بَھروانا

نہایت دشوار بات کی تعمیل کرانا ، نازک مرحلے سے گزارنا.

اَبھی پانی کے گَھڑے بَھرنے ہیں

ابھی بہت مصیبت جھیلنی ہے

جو بولے وَہی پانی بَھرنے جاوے

رک : جو بولے سوگھی کو جاوے .

بَھلا ہُوا میری گَگَریا ٹُوٹی، پانی بَھرَن سے چُھوٹی

یعنی نقصان تو ہوا لیکن آئندہ کی مشقتوں سے بچے

کَچّے گَھڑے پانی بَھرْنا

ایسا کام کرنا، جو تقریباً ناممکن ہو، سخت مصیبت جھیلنا، حد درجہ دشوار اور مشکل کام کرنا، (کنایۃً) تکلیفیں برداشت کرنا

تیرا پانی مَیں بھروں میرا بھرے کَہار

دنیا میں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں، ہر بڑا چھوٹے سے خدمت لیتا ہے

کَچّے گَھڑے میں پانی بَھروانا

To make one to undertake a difficult or impossible job.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن بَھرَن کے معانیدیکھیے

پَن بَھرَن

pan-bharan•पन-भरन

دیکھیے: پَن بَھرا

  • Roman
  • Urdu

پَن بَھرَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پن بھرا (رک) کی تانیث۔ ۔ (ھ) مؤنث۔ پانی بھرنے والی عورت۔ (اول لکھنؤ میں دوسرا دہلی میں مستعمل ہے)۔

Urdu meaning of pan-bharan

  • Roman
  • Urdu

  • pan bhara (ruk) kii taaniis। । (ha) manas। paanii bharne vaalii aurat। (avval lakhanu.u me.n duusraa dillii me.n mustaamal hai)

पन-भरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पन भरा (रुक) की तानीस ۔ (ह) मनस्। पानी भरने वाली औरत। (अव्वल लखनऊ में दूसरा दिल्ली में मुस्तामल है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن بَھرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن بَھرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone