تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیّا مارْنا" کے متعقلہ نتائج

پَیّا مارْنا

گاڑی کو کسی اڑاس میں سے نکالنے کی کوشش کرنا .

پَیام کَرنا

کہلا بھیجنا .

پِیاس مارْنا

تشنگی کو ضبط کرنا، پیاس کو روکنا

پیچ مارنا

جل دینا، فریب دینا

پیٹ مارْنا

بھوک سے کم کھانا ، کھانے میں کمی کرنا ، پیٹ خالی رکھنا.

پِتّا مارنا

خواہش یا غصے وغیرہ کو دبانا

پیٹا مارنا

(پتن٘گ بازی) بے قاعدہ شکست دینا.

پِیس مارْنا

پیس ڈالنا، برباد کر دینا، نہایت تکلیف پہنچانا، خاک میں ملا دینا

پیل مارنا

انتہائی محنت کا کام لینا ، پریشان کرنا.

پوں مارْنا

۔ جادو کی موٹھ چلانا۔ جادو کرنا۔

پاؤں مارنا

۔ ۱۔ پیرنے میں پاؤں چلانا۔ ۲۔ پاؤں سے صدمہ پہنچانا۔

پاوں مَارْنا

پان٘و سے صدمہ پہن٘چانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیّا مارْنا کے معانیدیکھیے

پَیّا مارْنا

payyaa maarnaa•पय्या मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَیّا مارْنا کے اردو معانی

  • گاڑی کو کسی اڑاس میں سے نکالنے کی کوشش کرنا .

Urdu meaning of payyaa maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gaa.Dii ko kisii a.Daas me.n se nikaalne kii koshish karnaa

पय्या मारना के हिंदी अर्थ

  • गाड़ी को किसी उड़ास में से निकालने की कोशिश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیّا مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیّا مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone