تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِتّا مارنا" کے متعقلہ نتائج

پِتّا مارنا

خواہش یا غصے وغیرہ کو دبانا

پَتا مَرنا

مردہ دل ہوجانا، افسردہ اور مغموم ہوجانا، غصے اور تیہے یا خواہش نفس کا مادہ ختم ہوجانا

پَیّا مارْنا

گاڑی کو کسی اڑاس میں سے نکالنے کی کوشش کرنا .

پَت اُتارنا

to disgrace

کَپْٹی کی پِیت مَرَن کی رِیت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

کھاتے پِیتے لاتیں مارْنا

خوشحالی میں شکایت کرنا، باوجود آسودگی کے شکایت کرنا

پُوتوں والا ہو کَر مَرنا

بہت عمر والا ہو کر مرنا ، صاحب نصیب یا بھاگوان ہو کر مرنا .

کپْٹی کی پِیْت، مَرَن کی رِیْت

دغا باز کی دوستی تباہی کا باعث ہوتی ہے، دھوکے باز سے محبت کرنا موت کو بلانا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِتّا مارنا کے معانیدیکھیے

پِتّا مارنا

pittaa maarnaa•पित्ता मारना

محاورہ

مادہ: پِتّا

دیکھیے: پِتّا مارنا

  • Roman
  • Urdu

پِتّا مارنا کے اردو معانی

  • خواہش یا غصے وغیرہ کو دبانا
  • مشقت برداشت کرنا، تکلیف جھیلنا، تحمل یا دل جمعی سے کام لینا

Urdu meaning of pittaa maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaahish ya Gusse vaGaira ko dabaanaa
  • mashaqqat bardaasht karnaa, takliif jhelnaa, tahammul ya dil jamu.ii se kaam lenaa

English meaning of pittaa maarnaa

  • control one's anger, restrain one's passions, be patient while doing hard work

पित्ता मारना के हिंदी अर्थ

  • ख़ाहिश या ग़ुस्से वग़ैरा को दबाना
  • मशक़्क़त बर्दाश्त करना, तकलीफ़ झेलना, तहम्मुल या दिल जमुई से काम लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِتّا مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِتّا مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone