تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَواڑا" کے متعقلہ نتائج

پَواڑا

پَن٘واڑا، طول طویل۔ افسانہ، لمبا چوڑا بیاں

پَہاڑا

(کاشت کاری) پہاڑ کے دامن میں ایسا نشیبی قطعۂ زمین جو پانی کے ٹھرنے کی وجه سے بہت زیادہ گیلا بلکه کیچڑ بنا رہے اور عام قسم کی پیداوار کے لایق نه ہو ، ایسی زمین میں آل زیادہ رہنے سے بیج گل جاتا ہے، دھرتی دو طرح کی ہے اون٘چی اور نیچی چنان٘چه اون٘چی زمین کو پہاڑا بان٘گر اور ن٘یچی زمین دریا سے نزدیک کو ترائی کہتے ہیں

پُھوہْڑا

رک : پھوہڑ جس کی یہ تذکیر ہے۔

پَہاڑَہ

رک : پہاڑا (۱).

پھاڑا

حصہ، بخرہ

پُوڑا

گُلگُلا، جو آٹے یا میدے وغیرہ کا خمیراٹھا کر تلا جاتا ہے

پاوْڑا

وہ کپڑا یا ایسی ہی کوئی چیز جو پیر پونچھنے کے لیے بچھایا یا رکھا جاتا ہے، جاجم یا فرش، پاودان

پاڑَہ

رک : پاڑھا.

پوڑا

پُڑا

پاڑا

چیتل، ہرن سے مشابہ ایک صحرائی جانور جو قد میں چھوٹا ہوتا ہے اور جس کے جسم پر سفید چتیاں ہوتی ہیں

پاڑْہا

رک : پاڑھا.

پَڑی

۲. فکر ، چنتا.

پڑا

جس کا کوئی مالک نہو ؛ بے روزگار ؛ سست ، کاہل.

پڑے

پَڑا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

پَڑھی

پڑھا کی تانیث مرکبات میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پَواڑا کے معانیدیکھیے

پَواڑا

pavaa.Daa•पवाड़ा

اصل: ہندی

وزن : 122

دیکھیے: پَن٘واڑا

  • Roman
  • Urdu

پَواڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پَن٘واڑا، طول طویل۔ افسانہ، لمبا چوڑا بیاں

Urdu meaning of pavaa.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • panvaa.Daa, tuul taviil। afsaanaa, lambaa chau.Daa bayaa.n

English meaning of pavaa.Daa

Noun, Masculine

  • a long fiction, in which every event is narrated in great detail, a long and wide narration, a long story

पवाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी काम या बात का ऐसा व्यर्थ विस्तार जिसमें झगड़े-झमेले की बहुत-सी बातें हों, और इसीलिए जिनसे सहज में जी ऊब जाय, लंबा चौड़ा अफ़साना, लघु उपन्यास, लंबी कहानी

پَواڑا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَواڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَواڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone