تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّی سے لَگ کے رونا" کے متعقلہ نتائج

پَٹّی سے لَگ کے رونا

۔ پلنگ کی پٹی کے پاس بیٹھ کر رونا۔ ؎ (نوٹ) عورتیں پٹی سے لگ کر بیٹھنے کو فال بد سمجھتی ہیں۔

لَہُو کے آنسُوؤں سے رونا

رک : لہو کے آنسو رونا .

لوہُو کے آنسُوؤں سے رونا

خون کے آنسو رونا ، بے انتہا غم کرنا.

لَہُو کے آنْسُوؤں سے رونا

۔اتنا شدت سے رونا کہ آنکھوں سے خون نکلنے لگے۔ (کنایۃً) بے انتہا غم کرنا۔

گَلے لَگ کے رونا

رک: گلے لگا کے رونا، کسی کے گلے میں ہاتھ ڈال کر رونا، درد مندوں کا آپس میں اظہارِ غم کرنا.

پَٹّی سے لَگْ کَر رونا

پلن٘گ کے پاس بیٹھ کر رونا (جسے عورتیں فال بد سمجھتی ہیں).

پَٹّی سے لَگ جانا

attend an ill person constantly, remain on the side of an ill person

پَٹّی سے پاوں باندھ کے بَیٹْھنا

(کسی کام میں) بڑی توجہ اور محنت صرف کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّی سے لَگ کے رونا کے معانیدیکھیے

پَٹّی سے لَگ کے رونا

paTTii se lag ke ronaaपट्टी से लग के रोना

  • Roman
  • Urdu

پَٹّی سے لَگ کے رونا کے اردو معانی

  • ۔ پلنگ کی پٹی کے پاس بیٹھ کر رونا۔ ؎ (نوٹ) عورتیں پٹی سے لگ کر بیٹھنے کو فال بد سمجھتی ہیں۔

Urdu meaning of paTTii se lag ke ronaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ palang kii paTTii ke paas baiTh kar rona। (noT) aurte.n paTTii se lag kar baiThne ko faal bad samajhtii hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹّی سے لَگ کے رونا

۔ پلنگ کی پٹی کے پاس بیٹھ کر رونا۔ ؎ (نوٹ) عورتیں پٹی سے لگ کر بیٹھنے کو فال بد سمجھتی ہیں۔

لَہُو کے آنسُوؤں سے رونا

رک : لہو کے آنسو رونا .

لوہُو کے آنسُوؤں سے رونا

خون کے آنسو رونا ، بے انتہا غم کرنا.

لَہُو کے آنْسُوؤں سے رونا

۔اتنا شدت سے رونا کہ آنکھوں سے خون نکلنے لگے۔ (کنایۃً) بے انتہا غم کرنا۔

گَلے لَگ کے رونا

رک: گلے لگا کے رونا، کسی کے گلے میں ہاتھ ڈال کر رونا، درد مندوں کا آپس میں اظہارِ غم کرنا.

پَٹّی سے لَگْ کَر رونا

پلن٘گ کے پاس بیٹھ کر رونا (جسے عورتیں فال بد سمجھتی ہیں).

پَٹّی سے لَگ جانا

attend an ill person constantly, remain on the side of an ill person

پَٹّی سے پاوں باندھ کے بَیٹْھنا

(کسی کام میں) بڑی توجہ اور محنت صرف کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّی سے لَگ کے رونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّی سے لَگ کے رونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone